ایرانی اسنوکر کھلاڑی نے ٹرمپ کو شکست دے دی اس جیت کے بعد حسین وفائی نے ورلڈ اسنوکر چیمپئن شپ کے کوارٹر فائنل میں جگہ بنا لی ہے۔ شائع 28 اپريل 2026 07:04pm
امریکی بحری ناکہ بندی: ایران نے چین کو تیل بھیجنے کا نیا راستہ ڈھونڈ لیا تہران اب کچرے کے ڈھیروں اور پرانے ناکارہ ٹینکوں میں تیل رکھنے پر مجبور ہے: امریکی جریدے کا دعویٰ شائع 28 اپريل 2026 12:35pm
ایران کی آبنائے ہرمز کھولنے کے لیے کی گئی نئی پیشکش سے ٹرمپ خوش نہیں: امریکی میڈیا کا دعویٰ صدر ٹرمپ کی جانب سے اس تجویز کو قبول کیے جانے کا امکان کم ہے: سی این این اپ ڈیٹ 28 اپريل 2026 12:37pm
ایران اور امریکا کے درمیان ممکنہ ڈیل پر عرب ممالک کو اپنے تحفظ کا خدشہ عرب ممالک نے مطالبہ کیا ہے کہ کسی بھی معاہدے میں ان کے تحفظ کی مکمل ضمانت یقینی بنائی جائے۔ اپ ڈیٹ 28 اپريل 2026 11:30am
ایران کے ساتھ جاری حساس سفارتی معاملات کو میڈیا پر نہیں لایا جائے گا: وائٹ ہاؤس ایران کی تجویز پر غور ہورہا ہے، صدر ٹرمپ نیشنل سیکیورٹی ٹیم سے بات کریں گے: کیرولین لیوٹ شائع 27 اپريل 2026 11:45pm
روس نے امریکا اور ایران کے درمیان ثالثی کی پیشکش کردی روس پائیدار اور یقینی امن کے قیام کے لیے مذاکراتی عمل کی حمایت کرتا ہے: ترجمان کریملن دمتری پیسکوف شائع 27 اپريل 2026 10:05pm
ایران کی عالمی بحری گزرگاہوں کو یرغمال بنانے کی کوشش برداشت نہیں کریں گے: روبیو آبنائے ہرمز عالمی بحری راستہ ہے، ایران کو یہ فیصلہ کرنے کا حق نہیں کہ وہاں سے کون گزرے گا: امریکی وزیر خارجہ شائع 27 اپريل 2026 09:59pm
’نہ پیچھے ہٹیں گے، نہ جھکیں گے‘: حزب اللہ نے اسرائیل سے براہ راست مذاکرات مسترد کردیے حزب اللہ لبنان اور اس کے عوام کے دفاع کے لیے اپنی مزاحمت جاری رکھے گی اور کسی دباؤ میں نہیں آئے گی: نعیم قاسم اپ ڈیٹ 27 اپريل 2026 05:59pm
کئی ممالک کو پاکستان کے راستے ایران تک سامان کی ترسیل کی اجازت نوٹیفکیشن میں گوادر بندرگاہ کو باضابطہ طور پر ٹرانزٹ اور تجارتی مقاصد کے لیے شامل کر لیا گیا ہے اپ ڈیٹ 27 اپريل 2026 11:35am
آبنائے ہرمز کھولنے اور جنگ ختم کرنے کے لیے ایران کی امریکا کو نئی پیشکش صدر ٹرمپ آج اپنے اعلیٰ قومی سلامتی اور خارجہ پالیسی کے مشیروں کے ساتھ ایران کی اس نئی صورتحال پر غور کرنے کے لیے ایک اہم اجلاس کی صدارت کریں گے۔ شائع 27 اپريل 2026 08:26am
عباس عراقچی کا دورہ اسلام آباد جوہری مذاکرات سے متعلق نہیں: ایرانی میڈیا ایران نے امریکا کو جوہری معاملات اور آبنائے ہرمز پر اپنی ریڈ لائنز واضح کر دیں شائع 26 اپريل 2026 10:30pm
ایرانی وزیر خارجہ کی فیلڈ مارشل عاصم منیر سے ملاقات، سیکیورٹی صورت حال پر گفتگو عباس عراقچی نے کہا کہ جنگ ختم کرنے کے لیے سفارتی کوششیں جاری ہیں۔ اپ ڈیٹ 26 اپريل 2026 11:00pm
پاکستان کا دورہ اچھا رہا، امریکا کی سفارتی سنجیدگی دیکھنا باقی ہے: ایرانی وزیر خارجہ پاکستان کی خطے میں قیامِ امن کے لیے کوششوں کو قدر کی نگاہ سے دیکھتے ہیں: عباس عراقچی شائع 25 اپريل 2026 10:04pm
انتہائی عجلت میں امن کی قیمت کا تعین؟ کیا مارکیٹس واقعات کے راستے کو درست پڑھ رہی ہیں، یا ایک وقفے کو پھر سے نتیجہ سمجھ بیٹھی ہیں؟ شائع 25 اپريل 2026 12:12pm
ایران کے وزیرِ خارجہ عباس عراقچی اسلام آباد پہنچ گئے نائب وزیراعظم اسحاق ڈار اور فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے عباس عراقچی کا استقبال کیا: ترجمان دفترِ خارجہ شائع 24 اپريل 2026 11:50pm
تہران ایئرپورٹ سے بین الاقوامی پروازیں بحال، فضائی آپریشنز دوبارہ شروع ابتدائی مرحلے میں استنبول اور مسقط کے لیے فضائی آپریشن ہفتے سے شروع کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ شائع 24 اپريل 2026 07:24pm
ایران کے پاس اب بھی مذاکرات کی میز پر آنے کا موقع ہے: امریکی وزیرِ جنگ امریکی ناکہ بندی کا دائرہ وسیع کر دیا ہے، ایران کو جوہری ہتھیار بنانے سے روکیں گے: امریکی وزیرِ جنگ پیٹ ہیگسیتھ کی نیوز بریفنگ اپ ڈیٹ 24 اپريل 2026 06:03pm
امریکا ایران میں جوہری ہتھیار استعمال کرنے کا کوئی ارادہ نہیں رکھتا: صدر ٹرمپ ایران کے خلاف جنگ میں امریکا تقریباً 75 فیصد فوجی اہداف حاصل کرچکا ہے: ٹرمپ کا دعویٰ شائع 24 اپريل 2026 09:13am
تہران میں فضائی دفاعی نظام فعال کردیا گیا، ایرانی میڈیا دفاعی نظام سے دشمن کے اہداف کو نشانہ بنانے کی اطلاعات سامنے آئی ہیں۔ شائع 23 اپريل 2026 11:28pm
صدر ٹرمپ کا امریکی فوج کو آبنائے ہرمز میں ایرانی کشتیوں کو تباہ کرنے کا حکم آبنائے ہرمز مکمل طور پر امریکا کے کنٹرول میں ہے: صدر ٹرمپ کا دعویٰ اپ ڈیٹ 23 اپريل 2026 07:07pm
برلن میں رضا شاہ پہلوی پر مشتعل شخص کا حملہ، سرخ رنگ پھینک دیا رضا شاہ پہلوی نے برلن میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے ایران پر حملوں کی حمایت کی تھی اپ ڈیٹ 23 اپريل 2026 05:55pm
ایران نے آبنائے ہرمز کو مکمل اپنے کنٹرول میں لے لیا ایران کا ناکہ بندی ختم کیے بغیر مذاکرات سے انکار اپ ڈیٹ 23 اپريل 2026 03:05pm
ٹرمپ کا ایرانی قیادت ختم کرنے کا دعویٰ، تہران کو چلانے والوں کی حقیقت کہیں زیادہ پیچیدہ عسکری اور سفارتی حلقوں کے درمیان اختلافات موجود ہیں جس کی مثال جنگ بندی کے دوران آبنائے ہرمز میں حملوں سے دی جاتی ہے: تجزیہ کار اپ ڈیٹ 23 اپريل 2026 12:41pm
امریکا کی ایران میں موجود اپنے شہریوں کو فوری طور پر ملک چھوڑنے کی ہدایت امریکی حکام نے اپنے شہریوں کو تاکید کی ہے کہ دستیاب پروازوں کے ذریعے جلد از جلد ایران سے نکل جائیں شائع 23 اپريل 2026 09:06am
جنگ بندی کی ڈیڈ لائن کی خبریں مسترد؛ امریکا شرائط میں نرمی نہیں کرے گا: ترجمان وائٹ ہاؤس پاکستان کی ثالثی رنگ لے آئی، امریکا اور ایران کے درمیان جمعہ کو بڑے بریک تھرو کا امکان شائع 23 اپريل 2026 08:33am
ایران ہمیشہ مذاکرات اور معاہدے کا خیر مقدم کرتا ہے: ایرانی صدر ناکہ بندی اور سیز فائر کی خلاف ورزیاں جاری رہیں تو آبنائے ہرمز نہیں کھل سکتی: اسپیکر ایرانی پارلیمنٹ شائع 22 اپريل 2026 11:38pm
ایران نے میری درخواست پر 8 خواتین کی سزائے موت روک دی: صدر ٹرمپ کا دعویٰ 4 خواتین کو جلد چھوڑ دیا جائے گا جب کہ دیگر 4 کو ایک ماہ کے لیے قید کی سزا ہوگی: امریکی صدر شائع 22 اپريل 2026 11:22pm
امریکا نے ایرانی اور روسی تیل پر عائد پابندیوں میں توسیع کردی یہ فیصلہ ایسے وقت میں کیا گیا ہے جب کئی ممالک کی جانب سے تیل کی ممکنہ قلت کے خدشات کے باعث درخواستیں موصول ہوئیں. شائع 22 اپريل 2026 09:37pm
ایران کے ساتھ مذاکرات کا دوسرا دور جمعے کو ہوسکتا ہے: صدر ٹرمپ ایران سے متعلق ایک اچھی خبر ہے، مذاکرات کا دوسرا دور جمعے کو ہوسکتا ہے: امریکی صدر شائع 22 اپريل 2026 06:40pm
آبنائے ہرمز میں ایران کے نئے نظامِ ادائیگی نے خطے میں تیل سپلائی روک دی آنے والے دنوں میں تیل کی سپلائی متاثر رہے گی اور دنیا کو متبادل ذرائع تلاش کرنا ہوں گے: ماہرین اپ ڈیٹ 22 اپريل 2026 11:07am