امریکا کے ساتھ سفارتی پیغام رسانی جاری ہے، زمینی حملے کے منتظر ہیں: ایران ایران اپنے پڑوسیوں کے ساتھ کوئی دشمنی نہیں رکھنا چاہتا: اسماعیل بقائی شائع 20 جولائ 2026 02:36pm
امریکا کی ایران پر نویں روز بھی بمباری؛ پاسدارانِ انقلاب کا دو تیل بردار جہاز تباہ کرنے کا دعویٰ پاسدارانِ انقلاب کے مطابق انہوں نے اردن کے عقبہ ایئرپورٹ پر موجود امریکی طیاروں کو بھی بیلسٹک میزائلوں سے نشانہ بنایا ہے۔ شائع 20 جولائ 2026 10:00am
ایران نے حملہ کیا تو بھرپور جواب دیں گے: اسرائیل کی ایک بار پھر دھمکی فوج فوری طور پر دوبارہ جنگی کارروائیاں شروع کرنے کے لیے مکمل طور پر تیار ہے: اسرائیلی آرمی چیف شائع 19 جولائ 2026 10:50pm
ایرانی قیادت پر حملے 'انٹیلی جینس لیک' کا نتیجہ تھے، خطرات اب بھی موجود ہیں: عباس عراقچی اس خصوصی انٹرویو میں عباس عراقچی نے جنگ کا آنکھوں دیکھا حال، اس کے آغاز سے لے کر اب تک کے کئی اہم پہلوؤں پر کھل کر گفتگو کی ہے۔ شائع 19 جولائ 2026 08:22pm
ایران کے کویت میں دو امریکی فوجی اڈوں پر حملے، اہواز میں جدید ڈرون مار گرانے کا دعویٰ امریکی حملے جاری رہے تو ایرانی افواج مزید سخت جواب دیں گی: کمانڈر سینٹرل ہیڈکوارٹر اپ ڈیٹ 19 جولائ 2026 06:32pm
اردن میں امریکی فوجی اڈے پر ایرانی حملے میں 2 اہلکار ہلاک، ایک لاپتہ: سینٹ کام کی تصدیق حملے کے وقت امریکی اور اتحادی افواج ایرانی حملوں کے خلاف دفاعی کارروائیوں میں مصروف تھیں: سینٹ کام اپ ڈیٹ 18 جولائ 2026 11:34pm
امریکا 'بڑا شیطان'، صدر ٹرمپ کے دستخط ناقابلِ اعتبار ہیں: ایرانی سپریم لیڈر اسلام آباد معاہدے کی خلاف ورزی سے بڑے شیطان کا اصل چہرہ دنیا کے سامنے بے نقاب ہوگیا: مجتبیٰ خامنہ ای اپ ڈیٹ 18 جولائ 2026 10:54pm
امریکا نے ایران میں پُلوں، بجلی گھروں اور واٹر پلانٹس کو نشانہ بنانا شروع کر دیا شہری تنصیبات کو نشانہ بنانا بین الاقوامی قانون کی سنگین خلاف ورزی ہے: سیکریٹری جنرل اقوامِ متحدہ اپ ڈیٹ 18 جولائ 2026 08:59pm
ٹرمپ کی ایرانی جوہری تنصیبات پر نئے حملوں کی تیاری؛ اسرائیل کو درجنوں طیارے بھیجنے پر غور اسرائیل کو توقع ہے کہ اگلے ہفتے کے دوران امریکا اور ایران کے درمیان عسکری محاذ آرائی میں مزید تیزی آئے گی۔ شائع 18 جولائ 2026 12:29pm
ایران نے امریکی حملے میں شہید 8 شہریوں کی تصاویر جاری کردیں ایران حکام کے مطابق یہ افراد مختلف مقامات پر ہونے والے حملوں کا نشانہ بنے اپ ڈیٹ 18 جولائ 2026 02:53pm
ٹرمپ کی میت کا دیوہیکل بل بورڈ تہران میں آویزاں بل بورڈز پر ہم ٹرمپ کو قتل کریں گے جیسے جملے تحریر تھے شائع 17 جولائ 2026 01:26pm
امریکا ایران کشیدگی میں اضافہ، تیل کی قیمتیں پھر بڑھ گئیں امریکا کے ایران پر فضائی حملوں میں شدت، کارروائیاں دوسرے روز بھی جاری۔ شائع 17 جولائ 2026 11:56am
ایرانی فوجیوں کی شہادت، ایران کا شام میں امریکی فوجی اڈے پر حملے کا دعویٰ یہ کارروائی ایرانی شہر ایرانشہر میں ایرانی فوجیوں کی ہلاکت کے جواب میں کی گئی ہے: آئی آر جی سی اپ ڈیٹ 17 جولائ 2026 05:58pm
ایران اب بھی امریکا کے ساتھ معاہدہ کرنے میں دلچسپی رکھتا ہے: وائٹ ہاؤس ایران اور امریکا کے درمیان سفارتی رابطے ختم نہیں ہوئے، بات چیت جاری ہے: ترجمان وائٹ ہاؤس شائع 16 جولائ 2026 11:59pm
ہرمز کے بعد باب المندب کی بندش، ایران کی حوثیوں کو تیار رہنے کی ہدایت امریکا نے ایرانی توانائی تنصیبات کو نشانہ بنانے کی کوشش کی تو باب المندب بند ہوگا: ایران کا حوثیوں کو پیغام اپ ڈیٹ 16 جولائ 2026 08:04pm
امریکا اور ایران کو مذاکرات کی میز پر واپس لانے کے لیے کوششیں جاری ہیں: پاکستان امن کی کوششیں کبھی ختم نہیں ہوتیں؛ پاکستان نے ایران اور امریکہ کے مابین ثالثی سے ہاتھ نہیں کھینچے: دفتر خارجہ اپ ڈیٹ 16 جولائ 2026 02:03pm
ایران میں مبینہ اغوا پاکستانیوں کے کیس میں پیش رفت، دو نوجوان بازیاب طلحہ اور شہزاد پاکستانی سفارت خانے پہنچ گئے، ایجنٹ عامر بھوبھلہ کا والد گرفتار، تین مقدمات میں پانچ افراد نامزد شائع 16 جولائ 2026 12:16am
عباس عراقچی سابق امیرِ قطر کی تعزیتی تقریب میں شرکت کے لیے دوحہ پہنچ گئے اپنے دورے کے دوران ایرانی وزیرِ خارجہ قطری حکام سے بھی ملاقات کریں گے۔ اپ ڈیٹ 15 جولائ 2026 07:54pm
آبنائے ہرمز کے بعد ایران کا بحیرہ احمر میں اپنا ایک اور بہترین ہتھیار استعمال کرنے کا اشارہ ایران اور یمنی حوثیوں کا گٹھ جوڑ، عالمی منڈی میں تیل دو سو ڈالر تک پہنچنے کا خطرہ شائع 15 جولائ 2026 10:16am
'فیس لینے کا آئیڈیا اچھا نہیں' صدر ٹرمپ کا آبنائے ہرمز میں ٹول وصولی کے بیان پر یوٹرن ایران کو معاہدے کا موقع دینا چاہتا تھا لیکن انہوں نے پہلے حملہ کر کے بہت بڑی غلطی کی: صدر ٹرمپ اپ ڈیٹ 14 جولائ 2026 11:38pm
ایران کی نئی حکمتِ عملی: طاقت کے باوجود امریکا بے بس کیوں دکھائی دے رہا ہے؟ ٹرمپ دنیا کو سمجھا نہیں پا رہے کہ انہوں نے وہ جنگ دوبارہ کیوں شروع کی جو وہ کئی بار جیت چکے ہیں: سی این این شائع 14 جولائ 2026 09:12pm
آبنائے ہرمز طاقت سے نہیں کھلے گی، معاہدے پر عمل درآمد ہی واحد حل ہے: ایران آبنائے ہرمز کھلوانے کے لیے کسی بھی قسم کی جارحیت یا دباؤ وقت کا ضیاع ہے: ترجمان ایرانی فوج شائع 14 جولائ 2026 07:21pm
امریکیوں کو ایران کے ساتھ جنگ لمبی چلنے کا یقین، نئے سروے میں انکشاف 79 فیصد امریکیوں کا کہنا ہے کہ ایران میں امریکا کی فوجی کارروائی طویل مدت تک جاری رہنے کا امکان ہے: رائٹرز سروے شائع 14 جولائ 2026 01:41pm
آبنائے ہرمز میں دو بحری جہازوں کی ٹکر؛ ایران نے 23 ڈوبتے غیر ملکیوں کو بچا لیا تصادم اس قدر شدید تھا کہ متاثرہ جہاز کے نچلے حصے کو شدید نقصان پہنچا: فارس ایجنسی شائع 14 جولائ 2026 01:06pm
ایران کا 'پک ایکس ماؤنٹین' نیا اہم ترین امریکی ہدف کیوں بنا؟ ہم اب پک ایکس ماؤنٹین کو نشانہ بنانے جا رہے ہیں اور ایرانیوں کو کہہ دو کہ وہ اس کے لیے تیار رہیں: صدر ٹرمپ اپ ڈیٹ 29 جولائ 2026 09:00am
ٹرمپ کو رکھوالی کا شوق ہے تو لنزے گراہم کی قبر پر مجاور بن جائیں: ابراہیم رضائی ہمیں آبنائے ہرمز کی حفاظت کے لیے بیرونی لیبر نہیں چاہیے: ترجمان ایرانی خارجہ پالیسی کمیٹی شائع 14 جولائ 2026 09:02am
ایرانی طیارے کی لینڈنگ روکنے کے لیے یمنی فورسز کے صنعا ایئرپورٹ پر فضائی حملے، معاملہ کیا ہے؟ یمن کے دارالحکومت صنعا اور شمالی یمن کے بیشتر علاقوں پر حوثیوں کا کنٹرول ہے جب کہ یمنی حکومت جنوبی شہر عدن سے اپنے امور چلاتی ہے۔ اپ ڈیٹ 14 جولائ 2026 10:09am
امریکا کے مسلسل حملے، روس نے اپنا 'ڈومز ڈے کمانڈ سینٹر' طیارہ تہران بھیج دیا روس کے اس جدید طیارے کو تہران بھیجنے کا کیا مقصد ہوسکتا ہے؟ اپ ڈیٹ 13 جولائ 2026 12:56pm
امریکا اور ایران کی ایک دوسرے کے اہداف پر رات بھر شدید بمباری؛ خطے کے کئی شہر دھماکوں سے گونج اٹھے امریکا نے پچھلے تین دنوں میں ایران پر 310 سے زیادہ حملے کیے ہیں: یو ایس سینٹ کام شائع 13 جولائ 2026 08:55am
امریکا اور ایران کی ایک دوسرے پر ہولناک بمباری کے بعد پورا مشرقِ وسطیٰ ہائی الرٹ امریکی فوج نے ایران کے پانچ صوبوں کے نو مختلف شہروں پر اب تک کا سب سے بڑا حملہ کیا ہے، جس میں 140 سے زیادہ جگہوں کو نشانہ بنایا گیا ہے۔ شائع 12 جولائ 2026 03:41pm