چین نے ایران کے خلاف جنگ کو ناجائز قرار دے دیا ٹرمپ کی آمد سے قبل عباس عراقچی کا دورۂ چین: بیجنگ آبنائے ہرمز کے معاملے پر ایران سے ناراض؟ اپ ڈیٹ 06 مئ 2026 01:46pm
عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں نمایاں کمی امریکی کروڈ آئل 1.71 ڈالر کمی کے بعد 100 ڈالر فی بیرل پر آگیا شائع 06 مئ 2026 11:16am
امریکی ارکان اسمبلی کا اسرائیلی ایٹمی پروگرام پر خاموشی توڑنے کا مطالبہ، وزیر خارجہ کو خط ہم ایک ایسے ملک کے ساتھ کندھے سے کندھا ملا کر جنگ لڑ رہے ہیں جس کے ایٹمی پروگرام کو تسلیم کرنے سے امریکی حکومت انکاری ہے: خط شائع 06 مئ 2026 08:54am
آبنانے ہرمز میں جاری تصادم کے باعث 10 سویلین ملاح ہلاک ہوئے: امریکی وزیر خارجہ امریکا آبنائے ہرمز میں نئی تعیناتیاں کر رہا ہے: مارکو روبیو شائع 06 مئ 2026 08:43am
امریکی وزیرِ جنگ کا ایران کے 'خودکش ڈولفنز' کے دعوؤں پر ردِعمل پیٹ ہیگسیتھ نے جواب دیا کہ وہ اس بات کی تصدیق یا تردید نہیں کر سکتے کہ کسی کے پاس ایسے ڈولفنز موجود ہیں یا نہیں۔ شائع 05 مئ 2026 11:41pm
ایران نے آبنائے ہرمز سے گزرنے والے جہازوں کے لیے ڈیجیٹل نظام متعارف کرا دیا تمام تجارتی جہازوں کو مخصوص ای میل ایڈریس کے ذریعے پیشگی اطلاع اور ٹرانزٹ پرمٹ حاصل کرنا ہوگا: ایران شائع 05 مئ 2026 11:22pm
ایران جانتا ہے کہ اسے کیا نہیں کرنا چاہیے: جنگ بندی کی خلاف ورزی سے متعلق سوال پر ٹرمپ کا جواب ایرانی فوج اب محض کھلونے چلانے تک محدود ہو کر رہ گئی ہے: امریکی صدر کی صحافیوں سے گفتگو اپ ڈیٹ 05 مئ 2026 10:12pm
جنگ بندی ختم نہیں ہوئی، آبنائے ہرمز سے ایران کا قبضہ ختم کریں گے: امریکی وزیرِ جنگ 'پروجیکٹ فریڈم' نامی بحری آپریشن کے ذریعے آبنائے ہرمز پر ایران کا قبضہ ہر صورت ختم کیا جائے گا: پیٹ ہیگسیتھ اپ ڈیٹ 05 مئ 2026 11:22pm
ہم نے ابھی شروعات نہیں کی، امریکا کے لیے حالات ناقابلِ برداشت ہوگئے ہیں: ایران امریکا کی شرپسندی کا خاتمہ قریب ہے: ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر باقر قالیباف کا بیان شائع 05 مئ 2026 05:02pm
میزائل حملوں کے دعوے اور ایرانی کشتیوں کی تباہی: آبنائے ہرمز میں نیا محاذ کھل گیا جنوبی کوریا کا آبنائے ہرمز میں امریکی آپریشن میں حصہ لینے کا امکان شائع 05 مئ 2026 03:26pm
ایران کی یو اے ای پر حملوں کی تردید، پاکستان سمیت کئی ممالک کی مذمت متحدہ عرب امارات پر حملے امریکا کی 'فوجی مہم جوئی' کا نتیجہ ہیں: ایرانی فوجی ذرائع کا دعویٰ اپ ڈیٹ 05 مئ 2026 01:52pm
آبنائے ہرمز میں آپریشن: جنوبی کوریا کا ٹرمپ کے 'پروجیکٹ فریڈم' میں شمولیت پر غور امریکی صدر نے حال ہی میں اس اہم آبی گزرگاہ میں پھنسے ہوئے جہازوں کی بحفاظت واپسی کے لیے اس مہم کا اعلان کیا تھا۔ شائع 05 مئ 2026 12:26pm
ایرانی بندرگاہ پر کھڑے متعدد تجارتی جہازوں میں آگ بھڑک اٹھی ایران کی نیم سرکاری نیوز ایجنسی ’مہر‘ کے مطابق اس وقت فائر فائٹنگ ٹیمیں آگ پر قابو پانے کے لیے مسلسل کوششیں کر رہی ہیں۔ شائع 05 مئ 2026 11:50am
ایران کے ایٹمی بم بنانے کی صلاحیت میں کوئی تبدیلی نہیں آئی: امریکی انٹیلی جنس کا دعویٰ ماہرین کا خیال تھا کہ امریکا اور اسرائیل کے حملوں نے اس عمل کو ایک سال تک پیچھے دھکیل دیا ہے۔ شائع 05 مئ 2026 09:29am
ایران پر 24 گھنٹوں میں حملے کا امکان ہے: امریکی میڈیا کا دعویٰ امریکی بحری جہازوں اور تجارتی جہازوں پر کروز میزائلوں اور ڈرون حملوں کے جواب میں امریکی فوج نے ایران کی چھ کشتیوں کو تباہ کیا ہے: سینٹ کام شائع 05 مئ 2026 08:42am
اسرائیلی آئرن ڈوم نے یو اے ای میں ایرانی میزائلوں کا راستہ روکا: امریکی میڈیا رپورٹ کے مطابق اسرائیل نے جنگ کے آغاز پر خفیہ طور پر اپنا دفاعی نظام امارات میں نصب کیا تھا۔ شائع 05 مئ 2026 12:06am
ایران نے پروجیکٹ فریڈم کے تحت جہازوں کو نشانہ بنایا تو اسے صفحہ ہستی سے مٹا دیں گے: صدر ٹرمپ امریکا نے آبنائے ہرمز میں ایران کی 7 چھوٹی کشتیوں کو تباہ کر دیا: امریکی صدر کا دعویٰ اپ ڈیٹ 04 مئ 2026 11:23pm
ایران کا آبنائے ہرمز میں امریکی بحری جہاز پر حملے کا دعویٰ، واشنگٹن کی تردید سینٹ کام اور امریکی حکام نے ایرانی میڈیا کی رپورٹس مسترد کرتے ہوئے کسی بھی حملے کی تردید کردی۔ شائع 04 مئ 2026 05:27pm
پاسدارانِ انقلاب نے ایرانی فوج کے زیرِ کنٹرول آبنائے ہرمز کا نیا نقشہ جاری کر دیا امریکا کی جانب سے تاحال اس نقشے کے متعلق کوئی تبصرہ سامنے نہیں آیا ہے۔ شائع 04 مئ 2026 04:54pm
جنگ کے خاتمے کے لیے ایران کا 3 مراحل پر مشتمل نیا منصوبہ نئی تجاویز کا مقصد موجودہ جنگ بندی کو 30 دنوں کے اندر مستقل امن میں تبدیل کرنا ہے۔ شائع 04 مئ 2026 01:44pm
امریکی قبضے میں موجود جہاز کو مالکان کے حوالے اور عملے کے ارکان کو ایران منتقل کیا جائے گا: اسحاق ڈار رجمان دفتر خارجہ طاہر اندرابی کے مطابق ان افراد کو گزشتہ رات پاکستان لایا گیا تھا۔ اپ ڈیٹ 04 مئ 2026 04:15pm
اسرائیل کا نئی ٹیکنالوجی سے لیس امریکی ایف 35 اور ایف 15 طیارے خریدنے کا فیصلہ طیاروں میں اگلی نسل کے دفاعی نظام نصب ہوں گے، جو خلا میں بھی اسرائیلی فوجی غلبے کو قائم کرنے میں مدد دیں گے: اسرائیلی وزیر دفاع اپ ڈیٹ 04 مئ 2026 12:46pm
'آبنائے ہرمز سے دور رہو': ایران نے امریکا کو خبردار کر دیا امریکا کو ایک ناممکن فوجی آپریشن اور ایران کے ساتھ ایک کڑی ڈیل میں سے کسی ایک کا انتخاب کرنا ہوگا: ایران اپ ڈیٹ 04 مئ 2026 02:01pm
صدر ٹرمپ کا آبنائے ہرمز میں پھنسے جہازوں کو نکالنے کے لیے آپریشن شروع کرنے کا اعلان آپریشن میں گائیڈڈ میزائل ڈسٹرائیر، ہزاروں اہلکار، سیکڑوں جہاز اور ڈرونز حصہ لیں گے: سینٹرل کمانڈ شائع 04 مئ 2026 08:31am
14 نکاتی تجاویز پر امریکا کا جواب موصول ہوگیا: ایرانی وزارت خارجہ ایران اس وقت موصول ہونے والے جواب کا بغور جائزہ لے رہا ہے: اسماعیل بقائی اپ ڈیٹ 04 مئ 2026 12:38pm
ایران امریکی قزاقوں کو آبنائے ہرمز میں ڈبوبے کی صلاحیت رکھتا ہے: پاسداران انقلاب ٹرمپ کو ایران کے خلاف "ناممکن فوجی کارروائی" یا "خراب معاہدے" میں سے ایک کا انتخاب کرنا ہوگا: انٹیلی جنس ونگ پاسدارانِ انقلاب شائع 03 مئ 2026 07:33pm
ایران کی نئی 14 نکاتی تجاویز میں کیا مطالبات شامل ہیں؟ ایران نے امریکا کی 9 نکاتی تجویز کے جواب میں 14 نکاتی تجویز واشنگٹن کو ارسال کر دی ہیں: ایرانی میڈیا اپ ڈیٹ 04 مئ 2026 08:37am
ایران کی نئی تجاویز کا جلد جائزہ لوں گا، دوبارہ حملے کے امکانات موجود ہیں، ٹرمپ آبنائے ہرمز میں امریکی حکمت عملی ایک دوستانہ ناکہ بندی ہے، امریکی صدر اپ ڈیٹ 03 مئ 2026 10:13am
ایران جنگ کا پہلا بڑا دھچکا: امریکا کی سستی ترین ایئرلائن کا آپریشن بند کرنے کا اعلان امریکی ایئرلائن 'اسپرٹ' کی بندش کو ایران جنگ کے نتیجے میں پیدا ہونے والے عالمی معاشی بحران کی پہلی بڑی ’قربانی‘ قرار دیا جا رہا ہے۔ شائع 02 مئ 2026 08:57pm
چین نے امریکی پابندیوں کو مسترد کردیا، ایران سے تیل کی خریداری جاری رکھنے کا اعلان امریکی پابندیاں قانونی حیثیت نہیں رکھتیں، ان پر عمل درآمد نہیں کیا جائے گا: چینی وزارتِ تجارت شائع 02 مئ 2026 07:13pm