Aaj News Aaj News

Live Aaj English BRecorder
Facebook X Instagram WhatsApp Youtube
اتوار 05 جولائ 2026
ایران اسرائیل جنگ فیفا ورلڈکپ 2026 تازہ ترین پاکستان دنیا سائنس/ ٹیکنالوجی کھیل لائف اسٹائل بلاگ/کالم اسپیشل رپورٹس
صفحہ اول ایران اسرائیل جنگ فیفا ورلڈکپ 2026
تازہ ترین
پاکستان
دنیا
سائنس/ ٹیکنالوجی
کھیل
لائف اسٹائل
بلاگ/کالم
اسپیشل رپورٹس
صفحہ اول ایران اسرائیل جنگ فیفا ورلڈکپ 2026
تازہ ترین
پاکستان
دنیا
سائنس/ ٹیکنالوجی
کھیل
لائف اسٹائل
بلاگ/کالم
اسپیشل رپورٹس

Don't Miss the Latest News

Subscribing is the best way to get our best stories immediately.

طویل جنگ کے لیے مکمل طور پر تیار ہیں اور دشمن کو پچھتانا پڑے گا: ایرانی فوج

طویل جنگ کے لیے مکمل طور پر تیار ہیں اور دشمن کو پچھتانا پڑے گا: ایرانی فوج

جنگ کو ختم تصور نہیں کیا جا رہا، نئے اہداف کا تعین کیا جاچکا ہے: ترجمان ایران فوج بریگیڈیئر جنرل محمد اکرمینیا
شائع 28 اپريل 2026 10:19pm
حجاج کی سیکیورٹی کے معاملے پر سعودی عرب سے مکمل ہم آہنگی ہے: ایران

حجاج کی سیکیورٹی کے معاملے پر سعودی عرب سے مکمل ہم آہنگی ہے: ایران

ایران حجاج کرام کی سیکیورٹی یقینی بنانے کے لیے سعودی حکام سے رابطے میں ہے: ترجمان ایرانی حکومت
شائع 28 اپريل 2026 07:32pm
بحرین میں ایران سے مبینہ روابط کے الزام میں پانچ افراد کو عمر قید

بحرین میں ایران سے مبینہ روابط کے الزام میں پانچ افراد کو عمر قید

سرکاری استغاثہ کے مطابق سزا پانے والوں میں دو افغان شہری اور تین بحرینی شہری شامل ہیں۔
شائع 28 اپريل 2026 04:57pm
ایران جنگ پر مشترکہ ردِعمل: عرب سربراہانِ مملکت کی جدہ میں اہم بیٹھک

ایران جنگ پر مشترکہ ردِعمل: عرب سربراہانِ مملکت کی جدہ میں اہم بیٹھک

سعودی عرب کی میزبانی میں خلیج تعاون کونسل کا غیر معمولی اجلاس جدہ میں ہورہا ہے
اپ ڈیٹ 28 اپريل 2026 05:19pm
کیا ٹرمپ یکم مئی کی ڈیڈ لائن کے بعد ایران کے خلاف جنگ جاری رکھ سکیں گے؟

کیا ٹرمپ یکم مئی کی ڈیڈ لائن کے بعد ایران کے خلاف جنگ جاری رکھ سکیں گے؟

وار پاورز ایکٹ کے مطابق اگر کانگریس ساٹھ دن کے اندر جنگ جاری رکھنے کی مشترکہ قرارداد منظور نہیں کرتی، تو صدر کو اپنی افواج واپس بلانی پڑتی ہیں۔
شائع 28 اپريل 2026 02:24pm
امریکی بحری ناکہ بندی: ایران نے چین کو تیل بھیجنے کا نیا راستہ ڈھونڈ لیا

امریکی بحری ناکہ بندی: ایران نے چین کو تیل بھیجنے کا نیا راستہ ڈھونڈ لیا

تہران اب کچرے کے ڈھیروں اور پرانے ناکارہ ٹینکوں میں تیل رکھنے پر مجبور ہے: امریکی جریدے کا دعویٰ
شائع 28 اپريل 2026 12:35pm
ایران اور امریکا کے درمیان ممکنہ ڈیل پر عرب ممالک کو اپنے تحفظ کا خدشہ

ایران اور امریکا کے درمیان ممکنہ ڈیل پر عرب ممالک کو اپنے تحفظ کا خدشہ

عرب ممالک نے مطالبہ کیا ہے کہ کسی بھی معاہدے میں ان کے تحفظ کی مکمل ضمانت یقینی بنائی جائے۔
اپ ڈیٹ 28 اپريل 2026 11:30am
ایران کے ساتھ جاری حساس سفارتی معاملات کو میڈیا پر نہیں لایا جائے گا: وائٹ ہاؤس

ایران کے ساتھ جاری حساس سفارتی معاملات کو میڈیا پر نہیں لایا جائے گا: وائٹ ہاؤس

ایران کی تجویز پر غور ہورہا ہے، صدر ٹرمپ نیشنل سیکیورٹی ٹیم سے بات کریں گے: کیرولین لیوٹ
شائع 27 اپريل 2026 11:45pm
روس نے امریکا اور ایران کے درمیان ثالثی کی پیشکش کردی

روس نے امریکا اور ایران کے درمیان ثالثی کی پیشکش کردی

روس پائیدار اور یقینی امن کے قیام کے لیے مذاکراتی عمل کی حمایت کرتا ہے: ترجمان کریملن دمتری پیسکوف
شائع 27 اپريل 2026 10:05pm
ایران اور خطے کے مفاد میں کچھ بھی کرنے کو تیار ہیں: صدر پیوٹن کی عباس عراقچی سے ملاقات

ایران اور خطے کے مفاد میں کچھ بھی کرنے کو تیار ہیں: صدر پیوٹن کی عباس عراقچی سے ملاقات

ایران نے دنیا کو دکھا دیا ہے کہ اس کے روس جیسے مضبوط دوست اور اتحادی موجود ہیں: عباس عراقچی
اپ ڈیٹ 27 اپريل 2026 08:47pm
امریکا کے پاس ایران جنگ سے نکلنے کی کوئی واضح حکمت عملی موجود نہیں: جرمن چانسلر

امریکا کے پاس ایران جنگ سے نکلنے کی کوئی واضح حکمت عملی موجود نہیں: جرمن چانسلر

امریکا ایران جنگ میں افغانستان اورعراق جیسے مسائل سے دوچار ہو سکتا ہے: فریڈرک مرز
شائع 27 اپريل 2026 06:21pm
امریکا کے جدید ڈیفنس سسٹم 'پیٹریاٹ' کو ایران کے 60 سال پرانے 'ایف 5' جیٹ نے تباہ کیا: رپورٹ

امریکا کے جدید ڈیفنس سسٹم 'پیٹریاٹ' کو ایران کے 60 سال پرانے 'ایف 5' جیٹ نے تباہ کیا: رپورٹ

ایران نے یہ طیارے 70ء کی دہائی میں امریکا سے خریدے تھے، جس میں سے کئی اب بھی فعال ہیں۔
شائع 27 اپريل 2026 06:06pm
’نہ پیچھے ہٹیں گے، نہ جھکیں گے‘: حزب اللہ نے اسرائیل سے براہ راست مذاکرات مسترد کردیے

’نہ پیچھے ہٹیں گے، نہ جھکیں گے‘: حزب اللہ نے اسرائیل سے براہ راست مذاکرات مسترد کردیے

حزب اللہ لبنان اور اس کے عوام کے دفاع کے لیے اپنی مزاحمت جاری رکھے گی اور کسی دباؤ میں نہیں آئے گی: نعیم قاسم
اپ ڈیٹ 27 اپريل 2026 05:59pm
لبنان سے حملوں کا خوف: نیتن یاہو نے اہم ترین مذہبی اجتماع منسوخ کر دیا

لبنان سے حملوں کا خوف: نیتن یاہو نے اہم ترین مذہبی اجتماع منسوخ کر دیا

لَگ باؤمر نامی مذہبی تقریب شمالی اسرائیل میں واقع کوہِ میرون پر ہر سال جوش و خروش سے منائی جاتی ہے۔
اپ ڈیٹ 27 اپريل 2026 03:55pm
آبنائے ہرمز کھولنے اور جنگ ختم کرنے کے لیے ایران کی امریکا کو نئی پیشکش

آبنائے ہرمز کھولنے اور جنگ ختم کرنے کے لیے ایران کی امریکا کو نئی پیشکش

صدر ٹرمپ آج اپنے اعلیٰ قومی سلامتی اور خارجہ پالیسی کے مشیروں کے ساتھ ایران کی اس نئی صورتحال پر غور کرنے کے لیے ایک اہم اجلاس کی صدارت کریں گے۔
شائع 27 اپريل 2026 08:26am
ایران کے پاس صرف 3 دن ہیں، اس کے بعد ان کا تیل انفراسٹرکچر ختم ہوجائے گا: ٹرمپ کی دھمکی

ایران کے پاس صرف 3 دن ہیں، اس کے بعد ان کا تیل انفراسٹرکچر ختم ہوجائے گا: ٹرمپ کی دھمکی

ایران کے ساتھ جاری جنگ جلد ختم ہو جائے گی اور اس صورت حال میں امریکا کو فتح حاصل ہوگی: امریکی صدر کا فاکس نیوز کو انٹرویو
شائع 26 اپريل 2026 11:40pm
عباس عراقچی کا دورہ اسلام آباد جوہری مذاکرات سے متعلق نہیں: ایرانی میڈیا

عباس عراقچی کا دورہ اسلام آباد جوہری مذاکرات سے متعلق نہیں: ایرانی میڈیا

ایران نے امریکا کو جوہری معاملات اور آبنائے ہرمز پر اپنی ریڈ لائنز واضح کر دیں
شائع 26 اپريل 2026 10:30pm
ایرانی وزیر خارجہ کی فیلڈ مارشل عاصم منیر سے ملاقات، سیکیورٹی صورت حال پر گفتگو

ایرانی وزیر خارجہ کی فیلڈ مارشل عاصم منیر سے ملاقات، سیکیورٹی صورت حال پر گفتگو

عباس عراقچی نے کہا کہ جنگ ختم کرنے کے لیے سفارتی کوششیں جاری ہیں۔
اپ ڈیٹ 26 اپريل 2026 11:00pm
پاسداران انقلاب نے ایک اور بحری جہاز کو قبضے میں لے لیا

پاسداران انقلاب نے ایک اور بحری جہاز کو قبضے میں لے لیا

جہاز کا امریکی فوج سے رابطہ تھا، ہماری وارننگز نظر اندز کی: ایران
شائع 26 اپريل 2026 06:26pm
پاکستان کا دورہ اچھا رہا، امریکا کی سفارتی سنجیدگی دیکھنا باقی ہے: ایرانی وزیر خارجہ

پاکستان کا دورہ اچھا رہا، امریکا کی سفارتی سنجیدگی دیکھنا باقی ہے: ایرانی وزیر خارجہ

پاکستان کی خطے میں قیامِ امن کے لیے کوششوں کو قدر کی نگاہ سے دیکھتے ہیں: عباس عراقچی
شائع 25 اپريل 2026 10:04pm
امریکا-ایران مذاکرات: صدر ٹرمپ نے وٹکوف اور کشنر کا دورۂ پاکستان منسوخ کر دیا

امریکا-ایران مذاکرات: صدر ٹرمپ نے وٹکوف اور کشنر کا دورۂ پاکستان منسوخ کر دیا

وٹکوف اور کشنر پاکستان نہیں جارہے، ایرانی جب چاہیں ہمیں کال کرسکتے ہیں: صدر ٹرمپ کی فاکس نیوز سے گفتگو
اپ ڈیٹ 25 اپريل 2026 11:44pm
امن مذاکرات کے دوسرے راؤنڈ میں ایران اور امریکا کے درمیان معاہدہ ہونے کا امکان ہے: یورپی یونین سفیر

امن مذاکرات کے دوسرے راؤنڈ میں ایران اور امریکا کے درمیان معاہدہ ہونے کا امکان ہے: یورپی یونین سفیر

امن مذاکرات میں بڑی کامیابی کی امید: یورپی یونین کے سفیر نے معاہدے کی نوید سنا دی
شائع 25 اپريل 2026 03:06pm
ایران میں سیکیورٹی کریک ڈاؤن: 240 مشتبہ افراد گرفتار، مبینہ اسرائیلی ایجنٹ کو پھانسی

ایران میں سیکیورٹی کریک ڈاؤن: 240 مشتبہ افراد گرفتار، مبینہ اسرائیلی ایجنٹ کو پھانسی

عرفان کیانی نامی اس شخص پر الزام تھا کہ اس نے جنوری میں ہونے والے ملک گیر احتجاجی مظاہروں کے دوران تخریب کاری کی کارروائیوں میں حصہ لیا۔
شائع 25 اپريل 2026 01:17pm
ایران امریکی مطالبات تسلیم کرنے کے لیے نئی پیشکش تیار کر رہا ہے: ٹرمپ کا دعویٰ

ایران امریکی مطالبات تسلیم کرنے کے لیے نئی پیشکش تیار کر رہا ہے: ٹرمپ کا دعویٰ

ہمیں دیکھنا ہوگا کہ ایران کیا پیشکش کرتا ہے: ٹرمپ
شائع 25 اپريل 2026 01:07pm
انتہائی عجلت میں امن کی قیمت کا تعین؟

انتہائی عجلت میں امن کی قیمت کا تعین؟

کیا مارکیٹس واقعات کے راستے کو درست پڑھ رہی ہیں، یا ایک وقفے کو پھر سے نتیجہ سمجھ بیٹھی ہیں؟
شائع 25 اپريل 2026 12:12pm
امریکا سے مذاکرات پر مشاورت، عباس عراقچی کی پاکستان آمد کے بعد فیلڈ مارشل کے ساتھ ملاقات

امریکا سے مذاکرات پر مشاورت، عباس عراقچی کی پاکستان آمد کے بعد فیلڈ مارشل کے ساتھ ملاقات

عباس عراقچی کی پاکستان میں ایران اور امریکا کے درمیان کوئی ملاقات طے نہیں: ترجمان ایرانی وزارت خارجہ
اپ ڈیٹ 25 اپريل 2026 12:48pm
ایران جنگ کی حکمتِ عملی پر ٹرمپ انتظامیہ میں اختلافات، الجزیرہ کا دعویٰ

ایران جنگ کی حکمتِ عملی پر ٹرمپ انتظامیہ میں اختلافات، الجزیرہ کا دعویٰ

اہداف میں بار بار تبدیلی، امریکی حکام کے استعفے؛ ایران میں کسی قسم کی کوئی تقسیم نہیں
شائع 25 اپريل 2026 09:52am
ایران جنگ میں تعاون نہ کرنے پر امریکا کا اسپین اور برطانیہ کو سزا دینے کا نیا منصوبہ

ایران جنگ میں تعاون نہ کرنے پر امریکا کا اسپین اور برطانیہ کو سزا دینے کا نیا منصوبہ

تجویز میں جزائر فاک لینڈ پر برطانیہ کے حقِ ملکیت سے متعلق امریکی سفارتی حمایت پر نظرثانی کرنا شامل ہے
شائع 25 اپريل 2026 09:43am
ایران کے وزیرِ خارجہ عباس عراقچی اسلام آباد پہنچ گئے

ایران کے وزیرِ خارجہ عباس عراقچی اسلام آباد پہنچ گئے

نائب وزیراعظم اسحاق ڈار اور فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے عباس عراقچی کا استقبال کیا: ترجمان دفترِ خارجہ
شائع 24 اپريل 2026 11:50pm
تہران ایئرپورٹ سے بین الاقوامی پروازیں بحال، فضائی آپریشنز دوبارہ شروع

تہران ایئرپورٹ سے بین الاقوامی پروازیں بحال، فضائی آپریشنز دوبارہ شروع

ابتدائی مرحلے میں استنبول اور مسقط کے لیے فضائی آپریشن ہفتے سے شروع کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
شائع 24 اپريل 2026 07:24pm
  • « پچھلا صفحہ
  • 1
  • …
  • 8
  • 9
  • 10
  • 11
  • 12
  • 13
  • 14
  • 15
  • …
  • 45
  • ١گلا صفحہ »

لائیو ٹی وی

ویڈیوز

قیمت کم لیوی زیادہ، عوام بھڑک گئی

قیمت کم لیوی زیادہ، عوام بھڑک گئی

جعلی مجسٹریٹ کی جعلسازی بے نقاب

جعلی مجسٹریٹ کی جعلسازی بے نقاب

لاہور ٹیوشن حادثہ: غفلت کیا ہوئی؟

لاہور ٹیوشن حادثہ: غفلت کیا ہوئی؟

بھارت اور پاکستان کا پنجاب: فرق کیا ہے؟

بھارت اور پاکستان کا پنجاب: فرق کیا ہے؟

ٹیوشن حادثہ: ننھے خواب ادھورے رہ گئے

ٹیوشن حادثہ: ننھے خواب ادھورے رہ گئے

تازہ ترین

ایران کے سابق سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای اور ان کے اہلِ خانہ کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی

ایران کے سابق سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای اور ان کے اہلِ خانہ کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی

امریکا ایران مذاکرات کا اگلا دور پاکستان میں ہوگا؛ عرب میڈیا کا دعویٰ

امریکا ایران مذاکرات کا اگلا دور پاکستان میں ہوگا؛ عرب میڈیا کا دعویٰ

مجتبیٰ خامنہ ای اپنے والد کے جنازے میں شریک کیوں نہیں؟ امریکی میڈیا کا بڑا دعویٰ

مجتبیٰ خامنہ ای اپنے والد کے جنازے میں شریک کیوں نہیں؟ امریکی میڈیا کا بڑا دعویٰ

خامنہ ای کے جنازے پر سب ایک جگہ جمع ہیں، بس ایک فائر کرنا ہے: ٹرمپ

خامنہ ای کے جنازے پر سب ایک جگہ جمع ہیں، بس ایک فائر کرنا ہے: ٹرمپ

عشق کے جنون میں سرحد پار کرنے والا آزاد کشمیر کا نوجوان بھارتی قید سے رہا

عشق کے جنون میں سرحد پار کرنے والا آزاد کشمیر کا نوجوان بھارتی قید سے رہا

خراب موسم سے امریکا کا 250واں جشن آزادی متاثر، ٹرمپ کی طوفان کے باوجود تقریب میں آمد

خراب موسم سے امریکا کا 250واں جشن آزادی متاثر، ٹرمپ کی طوفان کے باوجود تقریب میں آمد

جان لیوا ایل نینو کے اثرات، یورپ میں گرمی سے ہلاک افراد کی تعداد 3 ہزار 700 ہوگئی

جان لیوا ایل نینو کے اثرات، یورپ میں گرمی سے ہلاک افراد کی تعداد 3 ہزار 700 ہوگئی

Aaj News Aaj News
Facebook X Instagram WhatsApp Youtube
Aaj English Aaj Entertainment Business Recorder Business Recorder Urdu
Contact Us Privacy Policy About Us Careers Authors Transmission
2026 © AAJ NEWS. All Rights Reserved.