ایرانی میڈیا امریکا کے ساتھ ممکنہ 14 نکاتی معاہدے کی تفصیلات سامنے لے آیا ایران کے اعلیٰ حکام نئے مسودے پر غور کر رہے ہیں اور اسکی حتمی منظوری باقی ہے: ایرانی میڈیا شائع 12 جون 2026 04:37pm
ایران سے معاہدہ قریب، تقریب یورپ میں ہونے کا امکان: صدر ٹرمپ کا دعویٰ ایران نے کسی بھی معاہدے تک پہنچنے کی تردید کردی شائع 12 جون 2026 08:50am
صدر ٹرمپ کا ایران پر طے شدہ حملے مؤخر کرنے کا اعلان ایرانی اعلیٰ قیادت سے بات چیت کے بعد فیصلہ کیا گیا، معاہدہ مکمل ہونے تک پابندیاں جاری رہیں گی: امریکی صدر اپ ڈیٹ 12 جون 2026 08:51am
ایرانی تیل کی ترسیل کا الزام: امریکا کا بحیرۂ عمان میں ایک اور جہاز پر فضائی حملہ سینٹ کام کا کہنا ہے کہ ایران کے خلاف بحری ناکا بندی کی خلاف ورزی پر کارروائی کی گئی۔ اپ ڈیٹ 11 جون 2026 06:18pm
50 روز سے صومالی قزاقوں کی قید میں موجود پاکستانیوں کی رہائی؛ 'معاملہ انتہائی پیچیدہ ہے': دفترِ خارجہ مشرقِ وسطیٰ میں کشیدگی پر تشویش اور صومالی قزاقوں کی قید میں موجود پاکستانیوں کی رہائی کے لیے سفارتی کوششیں تیز اپ ڈیٹ 11 جون 2026 12:43pm
بحرین، کویت اور اردن پر ایرانی حملے، کتنا نقصان ہوا؟ پہلے حملے میں کیش، سیریک، میناب اور بندر عباس شامل تھے، جبکہ دوسرے مرحلے میں اصفہان اور تہران کے مغرب میں واقع شہر کرج میں دھماکے سنے گئے۔ اپ ڈیٹ 11 جون 2026 02:39pm
صدر ٹرمپ نے ایران پر آج مزید سخت حملے کرنے کا اعلان کردیا ایران کے ساتھ جاری مذاکرات میں پیش رفت نہ ہونے کے باعث امریکا دوبارہ ایران پر سخت حملے شروع کرے گا: امریکی صدر اپ ڈیٹ 10 جون 2026 11:21pm
جنوبی ایران پر حملوں کا بدلہ: تہران کے بحرین اور اردن میں امریکی اڈوں پر شدید حملے ایران نے جم کے علاقے میں امریکا کا ایک انتہائی مہنگا اور جدید ایم کیو نائن ڈرون بھی تباہ کر دیا ہے۔ اپ ڈیٹ 10 جون 2026 12:10pm
ایران جنگ کو عراق اور افغانستان جیسی شکل اختیار نہیں کرنے دیں گے: جے ڈی وینس صدر ٹرمپ دیگر صدور کی طرح امریکا کو طویل جنگوں میں پھنسانے والی پالیسی اختیار نہیں کریں گے: امریکی نائب صدر شائع 09 جون 2026 09:27pm
تہران نے نہ تو میدانِ جنگ چھوڑا اور نہ ہی مذاکرات کا راستہ ترک کیا: ایرانی صدر سفارت کاری اور دفاع قومی طاقت کے دو بازو ہیں: مسعود پزشکیان ایکس پر بیان شائع 08 جون 2026 08:01pm
ایران نے اسرائیل کے خلاف حملے روک دیے، اسرائیل بھی امریکی درخواست پر رضا مند جنوبی لبنان میں اسرائیلی کارروائیاں جاری رہیں تو اس سے کہیں زیادہ سخت اور فیصلہ کن اقدامات کیے جائیں گے: ایران اپ ڈیٹ 08 جون 2026 07:39pm
ایران اور اسرائیل ایک دوسرے پر حملے بند کریں: صدر ٹرمپ صدر ٹرمپ کے منع کرنے کے باوجود اسرائیل کی تہران میں جوابی کارروائی اپ ڈیٹ 08 جون 2026 02:57pm
ایران نے آبنائے ہر مز سے امریکی مال بردار جہاز قبضے میں لے لیا امریکی فوج کے حصار میں آںے والے 4 کارگو جہازوں میں سے ایک کو تحویل میں لے لیا جبکہ 3 واپس پلٹ گئے، پاسداران انقلاب شائع 07 جون 2026 10:27am
لبنان کے آرمی چیف سرکاری دورے پر پاکستان کے لیے روانہ: لبنانی فوج لبنان کے آرمی چیف لیفٹیننٹ جنرل روڈولف ہائیکل فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے ملاقات کریں گے: اے ایف پی شائع 06 جون 2026 11:41pm
ویزا پابندیاں، جنگ اور سیکیورٹی خدشات، ایرانی شائقین کی ورلڈ کپ تک رسائی مشکل ایرانی شائقین کا کہنا ہے کہ ویزا پابندیوں اور سفارتی تعلقات کے فقدان کے باعث امریکا کا سفر مہنگا اور پیچیدہ ہو گیا ہے۔ شائع 05 جون 2026 05:02pm
بچوں کا قتل کسی صورت جائز نہیں، ایران کی امریکا اور اسرائیل پر شدید تنقید غزہ میں معصوم بچوں کی ہلاکتیں انسانیت کے ضمیر پر سوالیہ نشان ہیں، اسماعیل بقائی شائع 05 جون 2026 09:48am
آیت اللہ خامنہ ای پر حملے کے وقت ان کے دفتر میں موجود تھا: عباس عراقچی کا انکشاف حملے کے بعد خود سے زیادہ سپریم لیڈر کی سلامتی کی فکر لاحق تھی: عباس عراقچی کا انٹریو شائع 04 جون 2026 08:30pm
کویت پر ایران کے حملے میں ایک شخص ہلاک، 63 زخمی، ایئرپورٹ اور سفارتی عمارتوں کو نقصان ایران نے کویت اور بحرین کو خطے میں ہونے والی کشیدگی کا ذمہ دار ٹھہرایا ہے۔ اپ ڈیٹ 03 جون 2026 05:04pm
ٹرمپ کی نیتن یاہو کو گالیاں؛ لڑائی کی خبروں کی حقیقت کیا ہے؟ پسِ پردہ غصے کی ان خبروں کے باوجود اسرائیل کے لیے امریکی پالیسی میں کوئی تبدیلی نہیں آئی ہے. اپ ڈیٹ 03 جون 2026 03:55pm
لبنان پر حملے بند نہ ہوئے تو نتائج سنگین ہوں گے: ایران نیتن یاہو نے ٹرمپ کی تنبیہ کو ہوا میں اڑا دیا ، لبنان پر اسرائیلی وحشیانہ حملے نہ رک سکے۔ اپ ڈیٹ 03 جون 2026 12:43pm
ایران کے کویت اور بحرین پر حملے: امریکی فوجی اہداف کو نشانہ بنانے کا دعویٰ ایران نے بحرین میں امریکی ففتھ فلیٹ ہیڈکوارٹر اور ایئربیس کو نقصان پہنچانے کا دعویٰ بھی کیا۔ اپ ڈیٹ 03 جون 2026 02:14pm
ایران اور امریکا کے درمیان رابطے منقطع نہیں ہوئے، مذاکرات جاری ہیں: صدر ٹرمپ ایران سے مسلسل بات چیت ہو رہی ہے، اب وقت آگیا ہے کہ تہران کسی معاہدے پر پہنچے، امریکی صدر شائع 02 جون 2026 11:51pm
آبنائے ہرمز سے تجارتی جہازوں کی نقل و حرکت تیز، ایران کا 24 جہازوں کو اجازت دینے کا دعویٰ شرپسند غیر ملکی عناصر کے لیے خلیج فارس اور آبنائے ہرمز میں کوئی جگہ نہیں ہوگی: پاسدارانِ انقلاب اپ ڈیٹ 02 جون 2026 06:16pm
بیروت پر حملے روکنے کا فیصلہ: اسرائیلی وزرا وزیرِاعظم نیتن یاہو پر چڑھ دوڑے وقت آ گیا ہے کہ اب ہمارے دوست صدر ٹرمپ کو ’نہ‘ کہا جائے: اسرائیلی انتہاپسند وزیر کا بیان اپ ڈیٹ 02 جون 2026 03:58pm
امریکا کے ساتھ عبوری معاہدے کے پیچھے ایران کی کیا حکمتِ عملی ہے؟ ایران امریکا کے ساتھ باضابطہ معاہدے کے بجائے عارضی سمجھوتے کے ذریعے پابندیوں میں نرمی چاہتا ہے، رائٹرز کا دعویٰ شائع 02 جون 2026 12:23pm
صحافیوں کے پینٹاگون میں داخلے پر پابندی عائد امریکا کی صحافتی تنظیموں نے حکومتی فیصلے کو امریکی فوج کی کوریج محدود کرنے کی کوشش قرار دیا ہے۔ اپ ڈیٹ 02 جون 2026 12:31pm
قدامت پسند یہودیوں کا اسرائیل میں صیہونیت کے خلاف بڑا احتجاج، سڑکیں اور ٹرینیں بند ہم صیہونی بن کر جینے کے بجائے یہودی کے طور پر مرنے کو ترجیح دیں گے: مظاہرین اپ ڈیٹ 02 جون 2026 12:28pm