لائف اسٹائل شائع 23 نومبر 2023 03:57pm فرائی فوڈ کرسپی رکھنے کے 4 آسان طریقے اگر گھر کا بنا فاسٹ فوڈ کرسپی نہ ہو تو کھانے والے منہ ضرور بناتے ہیں
لائف اسٹائل اپ ڈیٹ 23 نومبر 2023 12:43pm میکسیکن اداکارہ کو فلسطین کی حمایت کرنے پر بڑی ہالی ووڈ فلم سے نکال دیا گیا پروڈکشن ہاؤس نے میلیسا کی پوسٹس کو یہود دشمن قرار دے دیا
لائف اسٹائل شائع 22 نومبر 2023 04:47pm کیا آپ نے کباب چینی مصالحہ استعمال کیا ہے؟ فوائد جان کر آپ حیران رہ جائیں گے اس مصالحے کو کالی مرچ ، پیمینٹا ، مرٹل مرچ کے نام سے بھی جانا جاتا ہے
لائف اسٹائل شائع 22 نومبر 2023 02:24pm مصنوعی ذہانت کا کرشمہ انسٹاگرام فٹنس ماڈل ماہانہ ہزاروں ڈالرز کمانے لگی ایٹانا لوپیزعرف 'فٹ ایٹانا' کے انسٹاگرام پر4 ماہ کے دوران 1لاکھ سے زیادہ فالوورز ہیں
لائف اسٹائل شائع 22 نومبر 2023 02:10pm آنکھوں کی متعدی بیماری سے محفوظ رہنا سیکھیں کنجنکٹوائٹس آنکھوں کی سب سے بیرونی شفاف پرت 'کنجنکٹوا' کی سوزش ہےجسے آئی فلو یا گلابی آنکھ بھی کہا جاتا ہے
لائف اسٹائل شائع 21 نومبر 2023 03:52pm ہونٹوں کا قدرتی گلابی رنگ واپس لانے کے بہترین ٹوٹکے قدرتی گلابی ہونٹ دوبارہ سے حاصل کرنے کے لیے چند گھریلو علاج موجود ہیں۔
لائف اسٹائل اپ ڈیٹ 21 نومبر 2023 03:56pm فلسطینیوں پراسرائیلی مظالم : برطانوی خواتین تیزی سے اسلام قبول کرنے لگیں 'حماس کے حملے پر اسرائیل کا ردعمل قبول اسلام کے فیصلہ کا محرک بنا'
لائف اسٹائل اپ ڈیٹ 21 نومبر 2023 06:17pm دنیا کی 100 باہمت خواتین میں پاکستانی مڈ وائف اور مویشی بان بھی شامل نیہا منکانی اور افروز نما اپنی نمایاں خدمات سے دل جیت رہی ہیں
لائف اسٹائل شائع 21 نومبر 2023 12:47pm وقت سے پہلے سفید ہوتے بالوں کو سیاہ کرنے کے لیے مفید ٹوٹکے بالوں کا سفید ہونا مختلف عوامل کی وجہ سے ہوتا ہے
لائف اسٹائل شائع 21 نومبر 2023 12:08pm بھارتی خاتون نے سب سے زیادہ دانت رکھنے کا عالمی ریکارڈ قائم کردیا گنیز بک میں نام آنے کے بعد خاتون اضافی دانت نہ نکلوانے کے فیصلے سے خوش
لائف اسٹائل شائع 20 نومبر 2023 06:45pm زویا اختر نے ’دی آرچیز‘ میں اسٹار کڈز کاسٹ کرنے کی وجہ بتا دی کسی کو صرف ان کے مشہور والدین کی بنیاد پر کسی کردار سے نکالا نہیں جا سکتا
لائف اسٹائل اپ ڈیٹ 20 نومبر 2023 04:11pm وٹامن بی 3، مضبوط اور خوبصورت بالوں کے لئے بہترین وٹامن بی 3 کی ایک قسم نیاسینامائڈ سرکی جلد کو بہتر بنانے ، نمی برقرار رکھنے اور بالوں کی ساخت کو بڑھانے میں مدد کرتی ہے
ٹیکنالوجی شائع 20 نومبر 2023 11:37am مستقبل کے لئے بیجوں اور ڈی این اے کو ذخیرہ کرنے والے بینک میں کتنے اثاثے محفوظ برطانیہ کا بیج بینک دنیا بھر کے 1700 'قیامت کے دن والے بینکوں' میں سے ایک ہے
کھیل شائع 18 نومبر 2023 06:29pm ریس کے دوران لفٹ لینے والی برطانوی میراتھن ایتھلیٹ پر پابندی لگا دی گئی کرزوسکی نے جی بی الٹراس مانچسٹر سے لیورپول ایونٹ میں اپنے دوست کی گاڑی میں 2.5 میل کا سفر کرنے کا اعتراف کیا
لائف اسٹائل شائع 18 نومبر 2023 04:03pm دعوت کے بعد پھیلے کچن کو سمیٹنے کے 5 فوری طریقے دعوت کے بعد اکثرخواتین پھیلے کچن کو دیکھ کر گھبراہٹ کا شکار ہوجاتی ہیں
لائف اسٹائل شائع 18 نومبر 2023 03:13pm کاش وہ اتنے ہی اچھے شوہر اور والد ہوتے جتنے کھلاڑی ہیں، اہلیہ محمد شامی حسین جہاں نے ٹیم انڈیا کو شاندار کارکردگی پر سراہا، ساتھ ہی انھوں نےفاسٹ باؤلرمحمد شامی پرتنقید بھی کی
لائف اسٹائل شائع 17 نومبر 2023 03:35pm ریفریجریٹر میں لگے فنگس کو کیسے صاف کیا جائے بہت ساری خوراک اور ٹھنڈا درجہ حرارت ان فنگس کی نشوونما کے لئے ایک بہترین ماحول پیدا کرتا ہے
لائف اسٹائل اپ ڈیٹ 17 نومبر 2023 02:44pm خواتین کیلئے پاکستان کے ٹاپ برانڈڈ شمیپو غیر ملکی مصنوعات کا متبادل تلاش کرنے میں پاکستانیوں کو اکثر دشواری کا سامنا رہتا ہے
لائف اسٹائل شائع 17 نومبر 2023 01:22pm عالیہ بھٹ نے شوہر رنبیر کپور سے متعلق منفی باتوں کے وضاحت کردی میرے شوہر کو میرے ہونٹ پر مصنوعی رنگ پسند نہیں، بھارتی اداکار کا لپ اسٹک پر پابندی کے حوالے سے جواب
لائف اسٹائل شائع 16 نومبر 2023 03:51pm سردیوں میں خشک جلد پر ’بالائی‘ کا استعمال یہ فوائد دے سکتا ہے بالائی نہ صرف چائے اور میٹھے کا مزہ دوبالا کرتی ہے بلکہ جلد کیلئے بھی مفید ہے
لائف اسٹائل شائع 16 نومبر 2023 12:22pm مسابا گپتا نے والدین پر طنزیہ ہنسنے پر رمیز راجہ کوآڑے ہاتھوں لے لیا آپ کو بھی مستقبل میں اس پر بات نہیں کرنی چاہئے کیونکہ ہم تینوں یہاں سر اٹھا کر جی رہے ہیں
لائف اسٹائل شائع 16 نومبر 2023 11:33am کم نیند خواتین میں ذیابیطس کا خطرہ بڑھا سکتی ہے خواتین میں ٹائپ 2 ذیابطیس میں اضافہ ہو رہا ہے، ماہرین
لائف اسٹائل شائع 15 نومبر 2023 05:52pm ’منت مراد‘ میں چھوٹی عمر میں شادی کے مسائل اجاگر کئے، اقرا عزیز اقرا نے کہا کہ ' بحیثیت کم عمر بیوی اور بہو منت کے کردارسے میں نے کافی کچھ سیکھا ہے'
لائف اسٹائل شائع 15 نومبر 2023 05:50pm دلہن کی مہمانوں سے شادی میں شرکت کی انوکھی شرط جب بھی کسی شادی کا دعوت نامہ آتا ہے تو سب کی خواہش ہوتی ہے کہ وہ تقریب میں کچھ مختلف اور منفرد نظر آئیں
لائف اسٹائل شائع 15 نومبر 2023 05:48pm کپڑوں پر موجود ضدی دھبوں سے اب پریشان نہ ہوں اپنے کپڑوں سے داغوں کو دور کرنے کے لئےان تجاویزپر عمل کریں تو ممکن ہے کہ کم وقت اور کم پیسوں میں آپ کو مکمل صفائی حاصل ہو جائے
لائف اسٹائل شائع 15 نومبر 2023 09:09am موسمِ سرما میں صحتمند بالوں کیلئے 3 اہم تجاویز یہ تجاویز نہ صرف بالوں بلکہ جلد کیلئے بھی مفید ہیں
لائف اسٹائل شائع 14 نومبر 2023 09:26pm دیوالی کا جشن منانے پر حنا خان کے مداح برہم دراصل حنا خان مسلم ہیں اور اسی وجہ سے کچھ صارفین اور ان کے مداح انہیں دیوالی منانے پر کھل کر ٹرول کررہے ہیں۔
لائف اسٹائل شائع 14 نومبر 2023 09:22pm بچی ہوئی کوک کو ضائع نہ کریں، واش روم آئینے کی طرح چمکائیں جان پیمبرٹن نے اپنے مشروب میں شراب کے بجائے چینی کا شربت ڈال کر اسے 'کوکا کولا' کا نام دیا۔
لائف اسٹائل اپ ڈیٹ 14 نومبر 2023 04:41pm کرشمہ کپور کی کامیابی کا سہراجوہی چاؤلہ نے اپنے سر باندھ لیا 'میں اس وقت خراب موڈ میں تھی اوراس وقت بہت سے احمقانہ فیصلے کیے'
لائف اسٹائل شائع 14 نومبر 2023 12:03pm نمک ملا نیم گرم پانی پینے کے معجزاتی فوائد 'بہت سے ایسے ٹوٹکے ہیں جن کا استعمال آپ کی صحت کو بغیر کسی نقصان کے فائدہ پہنچاتا ہے'۔