شوگر انکوائری رپورٹ دھوکا
مسلم لیگ نون کے رہنما ملک احمد خان نے شوگر انکوائری رپورٹ کو دھوکا قرار دےدیا۔
نیوز کانفرنس میں انہوں نے کہا کہ رپورٹ میں نہیں بتایا کہ کس نےچینی ایکسپورٹ کرنےکی اجازت دی، چینی ایکسپورٹ کرانے والوں کو بری الذمہ قراردے دیا گیا،
ملک احمد کا کہنا تھا کہ شوگرانکوائری رپورٹ دھوکے کے سوا کچھ نہیں،
ان کا کہنا تھا کہ خسرو بختیار نے جلد بازی میں شوگرایکسپورٹ کی اجازت دی، یہ نہیں بتایا گیا کہ کس نے چینی ایکسپورٹ کرنے کی اجازت دی۔
لیگی رہنما کا کہنا تھا کہ چینی 65 سے 85 روپے لے جانا بڑی کرپشن ہے، کابینہ کی ذمہ داری کو نیب کیوں نہیں دیکھتا۔
ملک احمد خان کا کہنا تھا کہ صوبوں سے رپورٹ مانگے بغیرایکسپورٹ پالیسی کا اعلان کیا ،اس پورے عمل میں گیم کھیلا گیا۔
مزید خبریں
ایف بی آر نے نان فائلرز کی سمیں بلاک کرنے کی ٹھان لی، ٹیلی کام آپریٹرز ’طلب‘
پی ٹی آئی کا شیر افضل مروت کی جگہ وقاص اکرم کو چیئرمین پی اے سی بنانے کا فیصلہ
فیض آباد دھرنا کیس : تحقیقاتی رپورٹ میں کوئی فائنڈنگ نہیں، فیض حمید کے بیان پر رپورٹ تیار کردی، چیف جسٹس
سونے کی فی تولہ قیمت میں ڈھائی ہزار روپے کا اضافہ اضافہ
سوات ، 13 سالہ بچی سے نکاح کی آج نیوز پر خبر چلنے کے بعد گرفتاریاں
لاہور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دو ملزم اپنے ہی ساتھی کی فائرنگ سے زخمی
تبولا
Taboola ads will show in this div
مقبول ترین
Comments are closed on this story.