کپل شرما پر لگا چوری کا الزام
فائل فوٹوکپل شرما کیلئے مشکلات بڑھتی جا رہی ہیں۔ نئی مشکل ان کیلئے چربے کے الزام کی شکل میں سامنے آئی ہے۔
اسٹینڈ اپ کامیڈین ابیجیت گنگولی نے ایک فیس بک پوسٹ پر کپل شرما کوان کا لطیفہ چوری کرنے کے سبب خوب آڑے ہاتھوں لیا۔
گنگولی (جنہوں نے کیکو شردھا کو لطیفہ چوری کرنے پر آڑے ہاتھوں لیا)کا کہنا تھا کہ انہیں ان کے دوست نے فیس بک پر بتایا اور پھر ایک نامعلوم شخص نے ٹوئٹر پر بتایا۔
اگر یہ اتفاقاًہواہے تو دلچسپ بات یہ ہے کہ جیسا ابیجیت نے اشارہ کیا یہ لطیفہ ابیجیت کی اصل ویڈیو اپ لوڈ ہونے کے دو ہفتے بعد ہی شو میں چوری کرلیا گیا۔
scoopwhoopبشکریہ
مقبول ترین
















اس کہانی پر تبصرے بند ہیں۔