فلم میں شاہ رخ کی انٹری ایک اہم موڑ ہوگا: سلمان خان
فائل فوٹوبولی وڈ سپر اسٹار شاہ رخ خان اور سلمان خان ایک بار پھر اسکرین پر ایک ساتھ فلم ٹیوب لائٹ میں دِکھیں گے۔
دبنگ خان نے فلم میں شاہ رخ خان کے کردار کی اہمیت بیان کرتے ہوئے کہا کہ میں خوش ہوں کہ شاہ رخ خان نے میری فلم میں کام کیا۔ فلم میں ان کی انٹری ،فلم کے اندر ایک اہم موڑ ہوگا۔
کبیر خان کی زیر ہدایت بننے والی فلم میں چینی اداکارہ ژوژو، مرحوم اوم پور اور سہیل خان اداکاری کے جوہر دِکھائیں گے۔
فلم رواں مہینے کی 23تاریخ کو ریلیز کی جائے گی۔
بشکریہ زی نیوز
مقبول ترین
















اس کہانی پر تبصرے بند ہیں۔