عائزہ اور تیمور کی بیٹی کے ساتھ نئی دلچسپ تصاویر
پاکستانی شوبز انڈسٹری کی مشہور اور خوبصورت جوڑی عائزہ خان اور تیمورکا شمار بہترین اداکاروں میں ہوتا ہے، عائزہ کا مشہور ڈرامہ پیارے افضل آج بھی لوگوں کے زہنوں پر نقش ہے۔
حالیہ تیمور اورعائزہ چھٹیوں پر ترکی گئے جہاں انہوں نے اپنی بیٹی ہوریاں کے ساتھ دلچسپ تصاوریر لیں جنہیں دیکھ کر یقیناً آپ بھی لطف اندوز ہوں گے۔
تصاویر میں دونوں ائیک ساتھ بیحد خوش نظر آ رہیے ہیں ، دیکھئے ان کی بیٹی کے ساتھ دلچسپ تصاویر
مقبول ترین






















اس کہانی پر تبصرے بند ہیں۔