ہالی ووڈ ہارر فلم ڈارکنیس رائیزنگ کا نیا ٹریلر جاری

شائع 08 جون 2017 05:51am
فائل فوٹو فائل فوٹو

نیو یارک:ہالی ووڈ ہارر فلم ڈارکنیس رائیزنگ فلم کا نیا ٹریلر جاری کردیا گیا۔

فلم کی کہانی ایک ایسے خاندان کے گرد گھومتی ہے جہاں شیطانی قوتیں ماں پر قبضہ کرلیتی ہیں جس کے بعد ماں اپنی بڑی بیٹی کو قتل کردیتی ہے جبکہ چھوٹی بیٹی زخمی ہوجاتی ہے۔

 فلم تیس جون کو نمائش کیلئے پیش کی جائے گی۔