شاہ رخ خان نے دوستی کی مثال قائم کردی

شائع 03 جولائ 2017 04:45pm
فائل فوٹو فائل فوٹو

تازہ ترین اطلاعات کے مطابق دبنگ خان ، شاہ رخ خان کی آنےوالی ایک فلم میں ایک اسپیشل گانے میں دکھائی دیں گے۔

ذرائع کے مطابق گانا کل یش راج اسٹوڈیوز میں فلمایا جائے گا اور گانے کی کوریو گرافی  ریمو ڈی سوزا انجام دیں گے۔

فلم میں شاہ رخ خان کے علاوہ انوشکا شرما اور کترینہ کیف اداکاری کے جوہر دکھائیں گی۔

اس سے قبل شاہ رخ ، سلمان کی فلم ٹیوب لائٹ میں مہمان کردار میں نظر آئے تھے۔

بشکریہ زی نیوز