بولی وڈ گانوں پر فلمائے گئے وہ ڈانس اسٹیپس جو ہنسنے پر مجبور کردیں

شائع 05 جولائ 2017 11:43am
فائل فوٹو فائل فوٹو

کامیڈی افسردہ انسان کو بھی ہنسانے کا ایک بہترین ذریعہ ہوتی ہے لیکن کیا آپ جانتے ہیں بولی وڈ فلم انڈسٹری میں کچھ گانوں پر ایسے ڈانس اسٹیپس کو فلمایا گیا ہے جو دیکھنے والوں کو بناء کامیڈی کے بھی ہنسنے پر مجبور کردیں۔

:ویڈیو ملاحظہ کیجیئے

https://youtu.be/Mcvts-VUDlE