امیتابھ بچن نے کی اپنی اہلیہ کی انوکھی تصویر پوسٹ

شائع 05 جولائ 2017 07:10pm
فائل فوٹو فائل فوٹو

میگا اسٹار امیتابھ بچن اور ان کی اہلیہ جیا بچن بولی وڈ کی زبردست جوڑی ہے۔

امیتابھ بچن ، جو سوشل میڈیا کا کافی استعمال کرتے ہیں، نے انسٹا گرام پر اپنی اہلیہ کی ایک تصویر خوبصورت کیپشن کے ساتھ پوسٹ کی۔ کیپشن تھا

“The wife, when she was not the wife ...”

jaya-b

ویٹرن اداکارہ تصویر میں نہایت خوبصورت دکھ رہی ہیں۔ بولی وڈ کےاس عظیم جوڑے نے اس سال جون کی 3 تاریخ کو  شادی کی 44ویں سالگرہ منائی ہے۔

بشکریہ زی نیوز