کیا آپ بتا سکتے ہیں یہ کس مشہور بھارتی اداکارہ کی تصویر ہے؟
-balanvidyaبولی وڈ میں اپنی اداکاری کا لوہا منوانے والی مشہور بھارتی اداکارہ ودیا بالن نے سوشل میڈیا پر اپنی ایک تصویر شائع کی ہے، جو خوب وائرل ہوچکی ہے۔
شائع ہونے والی تصویر دیکھ کر کسی عمر رسیدہ شخص کا گمان ہوتا ہے، اس تصویر کو دیکھ کر کوئی یہ نہیں کہہ سکتا کہ یہ کسی خاتون کی تصویر ہے۔
ودیا بالن نے اپنی شیئر کردہ تصویر کے ساتھ لکھا کہ پہلی مرتبہ اس قسم کا یہ میرا پہلا کردار ہے جو صرف اسٹیج پلے کیلئے ہے جب کہ ودیا نے اس اسٹیج پلے کا نام بھی لکھا لیکن وہ اتنا پیچیدہ ہے کہ اسے سمجھنا آسان نہیں۔
بشکریہ balanvidya
مقبول ترین

















اس کہانی پر تبصرے بند ہیں۔