سگریٹ نوشی کی عادی بولی وڈ کی مشہور اداکارائیں

شائع 14 جولائ 2017 10:02am
فائل فوٹو فائل فوٹو

ہم سب اس بات کو بخوبی جانتے ہیں کہ سگریٹ پینا ایک بہت بری عادت ہے اور صحت کیلئے انتہائی نقصان دہ بھی۔ لیکن اس بات کو جانتے ہوئے بھی بے شمار افراد سگریٹ پینے کو اپنا مشغلہ اور عادت بنا بیٹھے ہیں۔

جس طرح دنیا میں بے شمار افراد سگریٹ کے عادی ہیں وہیں کروڑوں دلوں پر راج کرنے والی بولی وڈ اداکارائیں بھی معاشرے کے اس ناسور سے نہ بچ سکیں۔جی ہاں! آج ہم آپ کو انہی اداکاراؤں کے بارے میں بتانے جا رہے ہیں جو حقیقی زندگی میں سگریٹ پینے کی عادی ہیں۔

سشمیتا سین

فائل فوٹو فائل فوٹو

بولی وڈ کی خوبرو اداکارہ حقیقی زنگی میں سگریٹ پینے کی عادی ہیں یقینا آپ کو یہ بات جان کر حیرانی یوئی ہوگی۔

رانی مکھرجی

فائل فوٹو فائل فوٹو

رانی مکھرجی بھی حقیقی زندگی میں سگریٹ پینے کی عادی انہیں اکثر عوامی مقامات اور تقاریب میں سگریٹ نوشی کرتے دیکھا گیا ہے۔

کنگنا رناؤت

فائل فوٹو فائل فوٹو

کنگنا اپنی فلموں میں تو سگریٹ نوشی کرتی ہی ہیں مگر ساتھ ہی وہ حقیقی زندگی میں بھی سگریٹ پینے کی عادی ہیں۔

پریتی زنٹا

فائل فوٹو فائل فوٹو

بولی وڈ کی چلبلی اور گال پر ڈِمپل والی اداکارہ پریتی زنٹا بھی سگریٹ نوشی کی عادی ہیں۔

تنیشا مکھرجی

فائل فوٹو فائل فوٹو

تنیشا مکھرجی کی سگریٹ پیتے ہوئے بھی تصاویر لیک ہوئیں یہ بھی سگریٹ پینے کی عادی ہیں جو کوئی اچھی عادت نہیں۔

کرشما تنا

فائل فوٹو فائل فوٹو

کرشما تنا بھی اپنی حقیقی زندگی میں بہت زیادہ سگریت نوشی کرتی ہیں۔

منیشا کوئیرالا

فائل فوٹو فائل فوٹو

ماضی میں منیشا بولی وڈ کی بہت مشہور اداکارہ تھیں وہ بھی اکثر سگریٹ نوشی کرتے ہوئے پائی گئیں۔