پریانکا چوپڑا کی اپنے والد کے ساتھ یادگار تصاویر

شائع 18 جولائ 2017 05:53pm
فائل فوٹو فائل فوٹو

پریانکا چوپڑانے ہمیشہ اپنے اور اپنے فوت شدہ والد کے درمیان محبت کا ذکر کیا ہے۔یہاں تک کے اپنے سیدھے ہاتھ پر اپنے والد سے متعلق ٹیٹو بھی بنوایا ہوا ہے۔

پریانکا کے والد کا انتقال 2013میں کینسر کے سبب ہوا۔ وہ اس بیماری میں 2008 سے مبتلا تھے۔

پریانکا اکثر اپنے والد کےساتھ اپنی  تصاویر شیئر کرتی رہتی ہیں،جو ان کے ماضی کی عکاسی کرتی ہیں۔

آج(18جولائی)کو پریانکا نے اپنے پیدائش کے دن پر اپنی اور اپنے والد کی چند تصاویرسوشل میڈیا پر  شیئر کی ہیں ملاحظہ ہو

Always a tree hugger. Always daddy's girl.. #throwback ❤️💋🙏🏼#kashmirmemories😍

A post shared by Priyanka Chopra (@priyankachopra) on

Sing to me one more time. #daddyandI miss u dad

A post shared by Priyanka Chopra (@priyankachopra) on

بشکریہ ہندوستان ٹائمز