بولی وڈ اداکارہ ڈمپل کپاڈیا کی یہ تصاویر دیکھ کر آپ رہ جائیں گے حیران

شائع 27 اگست 2017 12:06pm
فائل فوٹو فائل فوٹو

ڈمپل کپاڈیا بولی وڈ انڈسٹری کا جانا مانا نام ہے۔ ان کا نام ایسے لوگوں میں شمار کیا جاتا ہے جن کا پورا خاندان ہی فلم کے شعبے سے وابستہ ہے۔

بولی وڈ کی یہ مایہ ناز اداکارہ آج کس حال میں ہے آپ جان کر حیران رہ جائیں گے۔

d1 d2 d3 d4 d5