کا 'ملی میٹر' اب کس حال میں ہے؟ Idiots 3 فلم

شائع 28 اگست 2017 06:37am

ش

بولی وڈ کے مشہور اداکار مسٹر پرفیکشنسٹ عامر خان کی فلم '3 ایڈیٹس' نے ریلیز ہوتے ہی تمام ریکارڈز توڑ دئے تھے۔ اس میں موجود تمام کرداروں نے فلم کی کامیابی میں اہم کردار ادا کیا تھا۔ لیکن اس میں ایک کردار ایسا تھا جو معمولی ہونے کے باوجود اہم تھا۔ وہ تھا 'ملی میٹر'۔

ز

ملی میٹر کا اصل نام  راہول کمار ہے۔ اس عام سے دکھنے والے لڑکے نے اپنے کیرئیر کا آغاز تھیٹر سے کیا تھا۔ اس کے بعد متعدد فلموں میں چائلڈ رول پلے کئے۔

Idiots, Stars, character , entertaining, Millimeter, brand companies, Indian Premier League,

راہول نے بڑے برانڈز اور کمپنیوں کے اشتہارات میں بھی کام کیا ہے۔ لیکن ان کو شہرت دینے والا کردار ملی میٹر کا تھا۔

Idiots, Stars, character , entertaining, Millimeter, brand companies, Indian Premier League,

راہول ایک اچھے اداکار ہونے کے ساتھ ساتھ اچھے گلوکار بھی ہیں۔

Idiots, Stars, character , entertaining, Millimeter, brand companies, Indian Premier League,

Idiots, Stars, character , entertaining, Millimeter, brand companies, Indian Premier League,

بشکریہ theemergingindia.com