عام چیزوں کے استعمال سے کھینچیں پروفیشنل تصاویر
پروفیشنل فوٹو گرافی میں استعمال ہونے والی آلات کی قیمت ہزاروں ڈالرز میں ہوتی ہے، جنہیں بہت زیادہ اور معمول سے ہٹ کر تصاویر کھینچنے کیلئے استعمال کیا جاتا ہے۔
اگر آپ بھی اچھے فوٹوگرافر بننا چاہتے ہیں اور پروفیشنل تصاویر کھینچنا چاہتے ہیں تو آپ کو ہزاروں ڈالرز خرچ کرنے کی کوئی ضرورت نہیں۔ ذیل میں بتائے گئے آئیڈیاز استعمال کر کے آپ بالکل پروفیشنل فوٹوگرافرز جیسی تصاویر کھینچ سکتے ہیں۔
٭ بوکے وال کیلئے ٹن فوئل کا استعمال

٭ زیر آب شوٹ کیلئے فش ٹینک کا استعمال

٭ شیڈو ہیک کیلئے چھلنی کا استعمال

٭ ہموار سطح کیلئے کارڈ بورڈ اور کپڑے کا استعمال

٭ سافٹ باکس ایفیکٹ کیلئے پلاسٹک بیگ کا استعمال

٭ ویڈیو سلائیڈر بنانے کیلئے تولئے کا استعمال

٭ لائٹ ایفیکٹ کیلئے عام بلب کا استعمال

٭ نظر کو دھوکا دینے کیلئے اینگل کا استعمال

٭ پرفیکٹ ٹاپ ڈاؤن فوٹو
٭ میکرو لینس بنانے کی ترکیب

٭ فلٹر کیلئے سن گلاسس کا استعمال

٭ ونڈو شیڈو کیلئے کارڈ بورڈ کا استعمال

بشکریہ Bored Panda

















اس کہانی پر تبصرے بند ہیں۔