مختلف اشتہارات اور فلموں میں کام کرنے والے یہ بچے اب کیسے نظر آتے ہیں؟

شائع 30 اگست 2017 10:11am

mix

وقت کے ساتھ ساتھ انسان میں بہت سی تبدیلی آجاتی ہے لیکن کیا آپ جانتے ہیں کہ مختلف اشتہارات اور فلموں میں کام کرنے والے یہ بچے اب کیسے نظر آتے ہیں۔ وقت نے ان بچوں کو اتنا بدل دیا ہے کہ اب انہیں پہچاننا مشکل ہی نہیں ناممکن ہوگیا ہے۔

عائشہ ٹاکیہ اور شاہد کپور

takia

عائشہ ٹاکیہ اور شاہد کپور نے بچپن میں ایک اشتہار میں کام کیا جس میں آپ لوگوں کو شک بھی نہیں ہوا ہوگا کہ یہ وہی بچے ہیں جو اب بولی وڈ انڈسٹری پر راج کررہے ہیں۔

انکیتا جھویری

rasna

ایک مشہور اشتہار میں کام کرنے والی یہ چھوٹی معصوم سی بچی اب ایسی نظر آتی ہے۔

کولگیٹ گرل

shahinda

کولگیٹ کے اشتہار میں یہ چھوٹی کیوٹ بچی بھی اب مکمل بدل چکی ہے اس کا نام شاہندہ بیگ ہے اور اب یہ ایسی نظر آتی ہے۔

اتھیٹ نائک

athit

اتھیٹ نائک فلم کل ہو نہ ہو میں پریتی زنٹا کے بھائی بنے تھے وقت کے ساتھ ساتھ ان میں بھی بہت زیادہ تبدیلی آگئی اور اب یہ ایسے نظر آتے ہیں۔

ابھیشیک شرما

abhishek

فلم کہو نہ پیار ہے میں ہریتک روشن کے چھوٹے بھائی کا کردار نبھانے والے ابھیشیک شرما بھی اب مکمل تبدیل ہوچکے ہیں یہ اب ایسے نظر آتے ہیں۔