ریپ کا بدلہ : ماہرہ خان نے گھونسے مار مار کر ایک شخص کی جان لے لی
ماہرہ خان اپنے ریپ کا بدلہ لینے کو تیار ہیں۔ انہوں نے اپنے ٹویٹر اکاؤنٹ پر ایک ویڈیو شئیر کی ہے۔ جس میں انہیں کسی شخص کو جارحانہ انداز میں مارتے ہوئے دکھایا گیا ہے۔
#Verna #Powerdigame 👊🏼 pic.twitter.com/JgKFZteRAX
— Mahira Khan (@TheMahiraKhan) October 3, 2017
لیکن گھبرانے کی کوئی بات نہیں کیونکہ یہ ویڈیو ان کی آنے والی فلم 'ورنہ' کا ٹیزر ہے جو 17 نومبر 2017 کو ریلیز ہونے جارہی ہے۔
یہ ایک سنجیدہ موضوع پر بننے والی فلم ہے، جس میں ماہرہ خان اپنے ریپ کا بدلہ لینے والی ایک لڑکی کا کردار ادا کیا ہے۔
اس فلم کے مرکزی کرداروں میں ہارون شاہد، ضرار خان، نیمل خاور اور رشید ناز شامل ہیں۔
یہ دوسرا موقع ہے کہ ماہرہ خان شعیب منصور کے ساتھ کام کر رہی ہیں۔ اس سے قبل فلم بول میں بھی شعیب منصوراور ماہرہ خان نے ایک ساتھ کام کیا تھا۔


















اس کہانی پر تبصرے بند ہیں۔