فلم 'چک دے انڈیا' کی کومل چوٹالا اب ایسی نظر آتی ہے

شائع 03 نومبر 2017 11:31am

main2

اس بات کو ہم کافی عرصے سے نوٹ کررہے ہیں کہ بولی وڈ میں جو بھی چائلڈ اسٹار آتا ہے کچھ عرصہ گزرنے کے بعد اس میں بڑی تبدیلی مرتب ہوجاتی ہے۔ لیکن آپ شاہ رخ خان کو لے لیں یا مادھوری ڈکشت کو ان میں دور دور تک بھی تبدیلی نظر نہیں آتی۔

آج ہم آپ کو شاہ رخ خان کی فلم 'چک دے انڈیا' میں کومل چوٹالا کا کردار نبھانے والی اداکارہ چتراشی کی موجودہ تصاویر دکھانے جارہے ہیں۔ وہ اب بڑی ہوگئی ہیں اور وقت نے انہیں بالکل تبدیل کرکے رکھ دیا ہے۔

:ذیل میں ان کی حالیہ تصاویر ملاحظہ کریں

In thoughts of Vorfreude ☯️ #chillvibe #moondust #homechillaxin

A post shared by Chitrashi Rawat (@chitrashi) on

Peace out y’all ☮️✌️ A post shared by Chitrashi Rawat (@chitrashi) on

Some costume drama on the sets of #shankarjaikishan3in1 #sjk3in1 ☯️ #onshootfun #shootstills #onsetmasti #tvshow

A post shared by Chitrashi Rawat (@chitrashi) on