سیف علی خان کا شاہانہ محل دیکھ کر آپ کو بادشاہت کا دور یاد آجائے گا

اپ ڈیٹ 08 نومبر 2017 05:12pm

Saif-Ali-Khan-Hairstyles-091

سیف علی خان کا شمار نہ صرف بولی وڈ کے معروف اداکاروں میں ہوتا ہے بلکہ وہ فلم نگری میں چھوٹے نواب کے حوالے سے بھی جانے جاتے ہیں ، اور حقیقت میں سیف علی خان کا شاہانہ محل دیکھ کر آپ کو بادشاہت کا دور یاد آجائے گا۔

براہیم کوٹھی کے نام سے مشہور اس محل کے سابق مالکان پٹودی خاندان تھا جسے بعد میں نیمرانا ہوٹل کہاگیا تھا تاہم سیف نے 2014 میں دوبارہ محل کو حاصل کرلیا۔ محل کی یہ تصاویر دیکھ کرآپ ضرور حیران رہ جائیں گے۔

اس کے علاوہ انٹرنیٹ پر پبلش کی گئی اس ویڈیو  میں آپ محل کے اندر  کی جگہیں دیکھ سکتے ہیں۔

بشکریہ: اسکوپ ووپ