بھارتی مشہور ڈرامے کی یہ چائلڈ اداکارہ اب کیسی نظر آتی ہے؟

شائع 15 نومبر 2017 10:34am

main3

بھارتی ٹی وی کے مشہور ڈرامے 'پرورش' کی اس ننھی اداکارہ کی عمر اب 21 سال ہوچکی ہے۔ بچپن میں انتہائی معصوم دکھنے والی یہ ننھی اداکارہ اب مکمل تبدیل ہوچکی ہے اور سوشل میڈیا پر بہت ایکٹیو نظر آتی ہے۔

آج ہم آپ کو اسی بچی کی موجودہ حالت دکھانے جارہے ہیں، بہت تھوڑے عرصے میں ہی اس اداکارہ کے لُک میں بے حد تبدیلی آگئی اور اب وہ ایسی نظر آتی ہیں۔

:ملاحظہ کیجیئے اب وہ کیسی نظر آتی ہیں

اس اداکارہ کا نام عاشقہ بھاٹیا ہے۔ انہوں نے بولی وڈ مووی 'پریم رتن دھن پایو' میں بھی اداکاری کے جوہر دکھائے۔

Currently, Aashika is in the show 'Kuch Rang Pyar Ke Aise Bhi'.

حالیہ دنوں وہ ایک شو کا حصہ ہیں۔

She is also seen in the daily soap 'Ek Shringaar-Swabhiman'.

انہیں اب تک مختلف شوز میں دیکھا جاچکا ہے۔

Aashika is famous for her Musical.ly videos.

وہ سوشل میڈیا پر بے حد مقبول ہیں اور اکثر میوزیکل ویڈیوز بناتی رہتی ہیں۔

She is making her fans go crazy on social media.

عاشقہ شویتا تیواری کے بھی بہت زیادہ کلوز ہیں۔

Aashika is really close to Shweta Tiwari.

:ان کے انسٹا گرام کی کچھ ویڈیوز ملاحظہ کریں

🙄😭

A post shared by Aashika Bhatia (@_aashikabhatia_) on

Thanks to wittyfeed