فلم ”دی سیکریٹ لائف آف پیٹس “کا نیا ٹریلر جاری
نیویارک:ہالی ووڈ اینی میٹڈ فلم دی سیکریٹ لائف آف پیٹس کا نیا ٹریلر جاری کردیا گیا،فلم پالتو جانوروں کی کہانی پر مبنی ہے۔
پالتو جانوروں کی شرارتوں پر مبنی نئی اینی میٹڈ فلم سیکرٹ لائف آف پیٹس کا نیا ٹریلر منظر عام پر آ گیا۔فلم میں پالتو جانور مالک کی قربت حاصل کرنے کیلئے ایک دوسرے سے بدلہ لیتے نظر آئیں گے۔
کرس ریناؤداور یاررو چینی کی ہدایت کاری میں بننے والی فلم میں لوئس سی کے، کیون ہارٹ، اسٹیو کوگین اور دیگر نے پس پردہ آواز کا جادو جگایا ہے، فلم چوبیس جون کو امریکی سینما گھروں کی زینت بنے گی۔
مقبول ترین


















اس کہانی پر تبصرے بند ہیں۔