دپیکا پاڈوکون کے مداح ان 12 تصاویر کو ہرگز مس نہ کریں
فلم 'اوم شانتی اوم' سے بولی وڈ میں انٹری دینے والی اداکارہ دپیکا پاڈوکون اب ایک انٹرنیشنل اسٹار کا درجہ رکھتی ہیں۔ انہوں نے اپنی دم دار اداکاری کے ذریعے نہ صرف بولی وڈ بلکہ ہالی وڈ میں بھی اپنی پہچان بنالی ہے۔
آج ہم آپ کو دپیکا پاڈوکون کے کیریئر کی 12 ایسی لاجواب تصاویر دکھانے جارہے ہیں جو آپ نے پہلے کبھی نہ دیکھی ہوں گی، ذیل میں یہ نایاب تصاویر ملاحظہ کریں۔
دپیکا کے بچپن کی یادگار تصویر۔
رام سے لیلا اور باجی راؤ سے مستانی دونوں اداکار 5 سالوں سے ساتھ ساتھ ہیں۔
کیریئر کے ابتدائی دن۔۔
اسکول کی سہیلیاں۔۔
خوبصورت مسکراہٹیں۔۔
دیوالی کی تصویر۔۔
بجرنگی بھائی جان کی چائلڈ اداکاری ہرشالی ملہوترا کے ساتھ پوز دیتے ہوئے۔
پیکو، کیمرے کے پیچھے۔۔
دپیکا کے میٹور۔۔
بہنوں کا پیار۔۔
پرنسس۔۔
بابا کی رانی ہوں۔۔
Thanks to filmipop





























اس کہانی پر تبصرے بند ہیں۔