فلم 'ہم آپ کے ہیں کون' کی ریٹا اب کس حال میں ہیں؟

شائع 10 جنوری 2018 12:11pm

main3

بولی وڈ اور سلمان خان کی کامیاب ترین فلموں میں سے ایک فلم 'ہم اپ کے ہیں کون' تھی اس فلم میں ریٹا کا کردار نبھانے والی اداکارہ ساہیلا چڈا نے شاندار اداکاری کے ذریعے مداحوں کو خوب محظوظ کیا۔ تاہم وہ کافی عرصہ قبل ہی بڑے پردے سے غائب ہوگئی تھیں۔

Rita<br />

آج ہم آپ کو اسی اداکارہ موجودہ حالت دکھانے جارہے ہیں۔ دیکھیں اس عرصے کے دوران ان میں کتنی تبدیلی آگئی اور اب وہ کیسی نظر آتی ہیں۔

Sahila Chadha<br />

یہ اداکارہ اب ایسی نظر آتی ہیں۔۔

ss ss1Related image