ماضی کے مشہور گلوکار بپّی لہری اب کس حال میں ہیں؟

شائع 22 جنوری 2018 09:20am

main1

بپّی لہری کا حقیقی نام آلوکیش لہری ہے، وہ ایک میوزک کمپوزر، میوزک ڈائریکٹر، اداکار اور ریکارڈ پروڈیوسر ہیں۔ انہیں اپنے ڈسکو میوزک کی وجہ سے بھارت سمیت دیگر ممالک میں بھی کافی شہرت حاصل ہے۔

یہ بھی پڑھیں: فلم لگان کی کاسٹ 15 سال بعد ایسی نظر آتی ہے۔

بپّی لہری 80 اور 90 کی دہائی میں بہت مشہور تھے۔ انہیں فلم 'واردات، ڈسکو ڈانسر، نمک حلال، ڈانس ڈانس، کمانڈو، گینگ لیڈر، سیلاب اور شرابی' جیسی فلموں میں اپنے ساؤنڈ ٹریکس کی وجہ سے خاصی شہرت حاصل ہوئی۔ انہیں شاندار کیریئر کی بدولت لائف ٹائم اچیومنٹ ایواڈ سے بھی نوازا گیا۔

Related image

بپّی لہری نے سال 2014 میں بھارتی سیاست میں بھی قدم رکھا، انہیں بی جے پی کی جانب سے ٹکٹ بھی دیا گیا تاہم وہ الیکشن نہ جیت سکے۔

Image result for bappi lahiri in politics

آج ہم آپ کو بپّی لہری کی موجودہ حالت دکھانے جارہے ہیں۔ بڑھتی عمر کے ساتھ ساتھ ان کے لُک میں بھی بہت بڑی تبدیلی آگئی ہے۔ تصاویر ملاحظہ کریں۔۔

Image result for bappi lehri in award showbbbb