ہالی ووڈ کامیڈی فلم ”دی برونز “کا نیا ٹریلر جاری
نیویارک:ہالی ووڈ کامیڈی فلم دی برونز کا نیا ٹریلر جاری کردیا گیا۔فلم اٹھارہ مارچ کو خوشی کے رنگ بکھیرنے آئے گی۔
قہقہوں سے بھری ہالی ووڈ کامیڈی فلم دی برونز کی کہانی امریکی لڑکی اینا بیلے کے گرد گھومتی ہے جو اولمپکس گیمز میں جمانسٹک کرکے برونز میڈل تو جیت جاتی ہے لیکن گولڈ میڈل کا خواب رہ جاتا ہے ادھورا۔
شہر کی مشہور شخصیت بننے کے بعد اینا بیلے دوسری لڑکی کو دیتی ہے جمناسٹک کی تربیت،، اور اپنی شاگرد کے ذریعے کرتی ہیگولڈ میڈل کی دیرینہ خواہش پوری۔فلم میں میلیسا روچا مرکزی کردار نبھارہی ہیں،، فلم دی برونز اٹھارہ مارچ کونمائش کیلئے پیش کی جائے گی۔
مقبول ترین


















اس کہانی پر تبصرے بند ہیں۔