میری مسجد کا دورہ کریں' مہم کا آغاز'
برطانوی وزیر اعظم ٹریزا مے مسجد کا دورہ کرتے ہوئےلندن:برطانیہ میں'میری مسجد کا دورہ کریں'مہم کا آغاز ہوگیا۔برطانوی وزیراعظم نے سرڈھانپ کرمہم کی حمایت میں لندن کی مسجد کا دورہ کیا۔
لندن میں اسلام کے بارے میں آگہی مہم شروع کردی گئی۔
برطانوی وزیراعظم ٹریزامے نےلندن کی میڈن ہیڈ مسجد کا خیرسگالی دورہ کیا۔
اس موقع پر ٹریزامے نے احتراماً دوپٹہ سر پر اوڑھ لیا۔
مسلم کونسل آف برطانیہ کی جانب سے چلائی گہم مہم کا مقصد برطانوی معاشرے میں رواداری کا فروغ ہے۔
مقبول ترین













اس کہانی پر تبصرے بند ہیں۔