پریانکا کے پاس کپڑوں کی کمی۔۔
ممبئی:بولی وڈ کی مشہور و معروف اداکارہ پریانکا چوپڑا ان دنوں بےحد مشکل کا شکار ہیں ، انہیں اس سال کی آسکر ایواڈ تقریب میں میزبانی کے فرائض انجام دینے ہیں ، جو کہ اٹھائیس فروری کو منعقد ہوگی۔
پرینکا جنہوں نے حالیہ ہونے والے امریکن ایوارڑز کی تقریب میں شرکت کی تھی ، انہوں نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر پیغام دیا ہے کہ وہ اس بڑے دن کے لئے ایک خاص لباس کی تلاش میں ہیں، مگر انہیں ایک اچھا لباس چننے میں بیحد پریشانی کا سامنا ہے۔
مقبول ترین


















اس کہانی پر تبصرے بند ہیں۔