زولینڈر ٹو پریمیئر،بین اسٹیلر کا عالمی ریکارڈ
لندن: ہالی ووڈ اداکار بین اسٹیلرنے لبمی سیلفی اسٹک سے سیلفی کا عالمی ریکارڈ بنادیا۔
ہالی ووڈ فلم زولینڈر ٹو کی لندن میں منعقدہ پریمیئر تقریب میں اداکار بین اسٹیلر سیلفی کا عالمی ریکارڈ توڑ ڈالا، یہ ریکارڈآٹھ میٹر کی سب سے لمبی سلیفی اسٹک سے لئے جانے والی تصویر کا ہے۔
تقریب میں اداکارہ پینی لوپ کروز اور اوون ولسن نے شرکت کی۔ فلم کی کہانی نامعلوم گروہ پر مبنی ہے جو خوبصورت لوگوں کا قتل کردیتے ہیں۔جبکہ فلم دوہزار دس میں آنے والی فلم زولینڈر کا سیکوئل ہے۔جو بارہ فروری کو ریلیز کی جائے گی۔
مقبول ترین

















اس کہانی پر تبصرے بند ہیں۔