نیویارک :ہدایت کار اسٹیفن کو بافٹا ایوارڈ کیلئے نامزد کردیا گیا

شائع 10 فروری 2016 02:24pm

stephen_image

ہالی وڈ ہدایت کار اسٹیفن فنگلیٹن کو بافٹا ایوارڈ کیلئے نامزد کردیا گیا ہے ۔

انہوں نے ہالی ووڈ میں فلم دی سروائیولسٹ سے بطور ہدایتکار قدم رکھا تھا۔اسٹیفنن کو بافٹا ایوارڈ میں ڈیبیو ہدایتکار کیلئے نامزد کرلیا گیا ہے۔ فلم دی سروائیلوسٹ کی کہانی معاشرے کے گرد گھومتی ہے، فلم بارہ فروری کو برطانوی سینما گھروں میں نمائش کیلئے پیش کی جائے گی۔