دنیا ایسی ہے تو جنت کتنی حسین ہو گی؟
ٓقدرت نے دنیا کو بیحدخوبصورتی سے تشکیل دیا ہے،خوبصورتی اس حد تک ہے کہ آنکھوں کو گمان ہوتا ہے کہ یہ شاید اصل نہیں پر درحقیقت یہ وہ مناظر ہیں جو واقعی دل کو لبھاتے ہیں اور انہیں دیکھ کر قدرت کی حسین تخلیق پر یقین ہوتا ہے، ویسے تو پوری دنیا ہی بیحد دلکش ہے پر آج ہم کچھ مناضر آپ کو دیکھائیں گے جنہیں دیکھ کر آپ بھی حیران ہو جائیں گے۔
(یوگشاﺅ (چین
(بلیڈ(سلووینیا
(کاکورٹک(گرین لینڈ
(جوفین(تائیوان
(ہال اسٹیٹ(آسٹریا
(راےنے(ناروے
(ریومگیرو(اٹلی
(گیساڈالور( فاروے آئی لینڈ
(زرمٹ ( سوئٹزرلینڈ
(موسیلے (جرمنی
(مانارولا(اٹلی
(وینگ وینیگ(لاﺅس
(ڈیسلزونادے گردا (اٹلی
(شراکاواگو(جاپان
(کولمار(فرانس
(ڈیملس (آسٹریا
(کیمرو لووانگ(انڈونیشیا
(پورٹوفینو(اٹلی
(شانگ زی(چین
(مورو دی ساﺅ پولو(برازیل
(زی ٹنگ (چین
(ٹس کینے(اٹلی










































اس کہانی پر تبصرے بند ہیں۔