سبی : مچھ کے قریب ریلوے ٹریک پر دھماکا

شائع 19 اکتوبر 2018 07:11am

00

سبی: مچھ کے قریب ریلوے ٹریک پر دھماکا ہوگیا، جس سے ریلوے ٹریک کو نقصان پہنچا ہے۔

تفصیلات کے مطابق سبی میں مچھ کے قریب دھما کے باعث ٹریک کو نقصان پہنچا ہے تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔

دھماکے کے نیتیجے میں ٹریک کو ہونے والے نقصان کے بعد ٹرینوں کی آمدورفت معطل ہوگئی۔