بالی وڈ فلم فتور کے چرچے
ممبئی :بالی وڈ فلم فتور نے شائقین کے دل موہ لیے ہیں ۔
بالی ووڈ نگری کی جانب جہاں رومینٹک ڈرامہ فلم صنم رے نے کترینہ اور ادیتہ رائے کپور کی فلم فتور کو پیچھے چھوڑ دیا۔فلم فتور ساڑھے تین کروڑ روپے کے بزنس کے ساتھ دوسرے نمبر پر ہے جبکہ چھوٹے بجٹ اور نئی کاسٹ کی فلم صنم رے لوگوں کے دلوں میں گھر کرنے میں کامیاب ہو گئی جو دس کروڑ روپے کما کر بھارتی باکس آفس پر پہلے نمبر پر براجمان ہے۔
مقبول ترین

















اس کہانی پر تبصرے بند ہیں۔