کولڈرنک پینے والے ہو جائیں ہوشیار،ورنہ ہو سکتے ہیں بیمار۔۔

اپ ڈیٹ 16 فروری 2016 05:42am

30c630b

آج کل کے دور میں متعددکولڈ ڈرنکس کے اشتہار ات مختلف ٹی وی چینلزاور اخبار وغیرہ پر چلتے ہیں۔ ان اشتہاروں میں کولڈڈرنک کو استعمال کرنے والا یاتو کوئی اسپورٹس مین ہوتا ہے یا کوئی ہیرویا پھر کولڈ ڈرنک کو زندگی کی کسی ضرورت سے تشبیح دے دی جاتی ہے۔ لیکن حقیقت ایسی نہیں ۔ کولڈ ڈرنک کا استعمال اپنے ساتھ کیا کیا نقصانات رکھتا ہے،یہ جان کر آپ کے ہوش اڑ جائیں گے۔

پانی کا خشک کرنا۔

dry-skin

کولڈ ڈرنک ہمارے جسم سے پانی خشک کر دیتی ہے۔ہر گلاس کولڈ ڈرنک پینے پرہونے والی کمی کو پورا کرنے کے لیے ہمیں کم از کم آٹھ سے بارہ گلاس پانی پینا چاہیے۔

پیاس کا نہ بجھنا

thirst

پانی کا نعم البدل اس دنیا میں موجود نہیں، کولڈ ڈرنک میں وہ صلاحیت موجود نہیں جو پیاس بجھا سکے۔کولڈ ڈرنک کے سبب پیاس کا نہ بجھنا قوتِ مدافعت کے کمزور ہونے کا سبب بن سکتا ہے۔

دل کے امراض

heart

کولڈ ڈنک میں موجودفلوسفیٹ کی بھاری مقدار انسانی جسم سے معدنیات جذب کر لیتی ہے اور دل کے امراض کا سبب بنتی ہے۔

نطام ہضم کا خراب ہونا

pain

کیفین اور بھاری مقدار میں شوگر کی موجودگی ہاضمے کے نظام کو اثر انداز کرتا ہے