کیٹ ونسلیٹ کی ٹیچر نے ان سے کیا کہا تھا؟
لندن: اداکارہ کیٹ ونسلیٹ کا کہنا ہے کہ ایک ان سے کہا گیا تھا کے انہیں وہ کردار مل سکتے ہیں جو موٹی لڑکیوں کے لیے ہوتے ہیں۔
غیر ملکی زرائع کے مطابق فلم سٹیو جابز پر بہترین معاون اداکارہ کا بافٹا ایوارڈ حاصل کرنے والی چالیس سالہ اداکارہ نے اپنا ایوارڈ ٹین ایج لڑکیوں کی نذر کر دیا اور کہا کہ جب میں چودہ برس کی تھی تو میری ڈرامہ ٹیچر نے مجھے کہا تھا کہمیں شایدوہ کردار اادا کرسکتی ہوں جو موٹی لڑکیوں کے لیے تشکیل دیے گئے ہیں۔
اداکارہ نے اس سے پہلے فلم سینس اینڈ سینس ایبلیٹی اور دی ریڈر کے لیے بافٹا ایوارڈ جیتا ہے۔
مقبول ترین

















اس کہانی پر تبصرے بند ہیں۔