ہم عمراداکار۔۔یقیناً آپ حیران رہ جائیں گے

شائع 26 فروری 2016 07:29am

130000000000000

یہ دنیا عجیب جگہ ہے اور یہاں رہنے والے اس سے بھی زیادہ عجیب ہیں،قدرت نے تمام انسانوں کو ایک جیسا بنایا ہے ،دو آنکھیں،دو کان ،دو ہاتھ لیکن پھر بھی تمام انسان ایک دوسرے سے بالکل جدا ہیں۔

کسی کی عادات ایک دوسرے سے مختلف ہیں تو کسی کی عمر ،لیکن یہاں کچھ لوگ ایسے بھی ہیں جنہیں عمر چور کہا جائے تو غلط نہیں ہوگا۔

آج ہم آپ کیلئے ہالی وڈ سے ان اداکاروں کی تصاویر لے کر آئیں جن کی عمر تو ایک ہے لیکن شخصیت ایک نہیں یعنی ایک ہی عمر میں مختلف عمروں کے نظر آنے والے لوگ۔

ایمی نیم ، ڈوان جانسن

10000000000000000

ان دونوں کی عمر 43 سال ہے لیکن واضح فرق آپ خود دیکھ سکتے ہیں۔

جان چو، جین

2000000000000

ان دونوں اداکاروں کی عمر بھی 43ہے لیکن ایک جوان جبکہ دوسرا بڑھاپے کی طرف مائل ہے۔

پیٹرک اسٹیوارٹ ،جان ہرٹ

30000000000000

یہ دونوں اداکار74سال کے ہیں ۔

سلویسٹراسٹالن ،ٹامی لی جانس

4

دونوں اداکار 68سال کے ہیں لیکن جھریاں ایک کے چہرے پر کم جبکہ دوسرے کے چہرے پر بہت زیادہ ہیں۔

اسکاٹ،سیمی

5

دونوں کی عمر 53سال ہے۔

چک نوریس،مائیکل گیمبن

6

دونوں کی عمر 74سال ہے لیکن ایک واضح طور پر جوان جبکہ دوسرا بوڑھا نظر آرہاہے۔

میٹ ڈیمن،سیمون

7

دونوں اداکار45سال کے ہیں،دیکھ کر آپ کو یقین نہیں آرہا نا؟؟

ٹوبی میگیور،کرسٹین

8

انہیں دیکھ کر آپ دنگ رہ جائیں گے کیونکہ دونوں کی عمر39سال ہے لیکن ان میں سے ایک پچاس سال سے کم نہیں لگ رہا۔

ایڈورڈ نورٹن،جیرڈ بٹلر

9

دونوں اداکاروں کی عمر ایک ہی یعنی 46سال ہے ۔

فریڈرک ڈیفینتھل،ڈینئیل کریگ

10

دونوں کی عمر 46 سال ہے اور واضح فرق آپ خود دیکھ سکتے ہیں۔

بریڈ پٹ،ڈین نورس

11

بریڈ پٹ کوکون نہیں جانتا ،لیکن ان کی عمر سے ہم آپ کو واقف کرواتے ہیں ،یہ دونوں اداکار 51برس کے ہیں۔

آڈریان پول،ہیوج لاری

12

ان دونوں اداکاروں کی عمر سن کر آپ حیران رہ جائیں گے ،دونوں اداکار 56سال کے ہیں۔

تھامس بروڈائے، ہیفتھور

130000000000000

اب ہم آپ کو آج کے سب سے حیران کن عمر چور انسان سے ملواتے ہیں جی ہاں دونوں کی عمر ایک ہی ہے یعنی صرف 25سال ،دیکھ کر حیران رہ گئے نا؟؟