مقبوضہ وادی میں کشمیریوں کا کوئی پرسان حال نہیں ؟
دنیا بھر میں مسئلہ کشمیر پر آواز اٹھ رہی ہے۔ لیکن مقبوضہ وادی میں موجود کشمیری کس حال میں ہیں۔ کسی کو خبر نہیں۔ بھارتی قابض فوج کے کشمیر میں لگے کرفیو کو تیرہ روز بیت گئے۔
جنت نظیروادی کو قیدخانہ بنے13واں روزہے اور مقبوضہ وادی میں کاروبار بند۔ گھر بند۔ اسکول کالجزاوراسپتال بند ہیں جبکہ انٹرنیٹ اور فون بھی بندش کا شکار ہیں ۔
بھارتی فوج نے نہتے کشمیریوں پر زندگی تنگ کردی۔ کشمیری کس حال میں ہیں؟ گھروں میں بچوں کاکیا حال ہے؟ بزرگوں کیساتھ کیا ہوا؟ کسی کے علم میں کچھ نہیں۔
گزشتہ روز کرفیو کے باوجود کشمیری سڑکوں پرنکلے۔ بس انتظار۔ کشمیرسے اٹھنے والے نئے طوفان کا ہے۔
مزید خبریں
غزہ میں جنگ بندی ’کل ہی‘ ممکن، امریکی صدر نے طریقہ بتا دیا
سورج پر خطرناک دھماکوں سے زمین پر کیا اثر پڑے گا؟
لائیو نیوز کے دوران نامناسب اشارے کرنے والی رپورٹر کی ایک اور ویڈیو وائرل
سعودی عرب کے ولی عہد محمد بن سلمان کا پاکستان کا دورہ ملتوی
18 گرل فرینڈز کے باعث کالج میں فیل ہونے والے طالب علم پر اساتذہ فخر کیوں کر رہے ہیں؟
امارات کے موسم سے بچوں کو خطرہ ہے، ڈاکٹروں کی وارننگ
تبولا
Taboola ads will show in this div
مقبول ترین
Comments are closed on this story.