'تبدیلی کے دعوے کےکوئی نتائج نظرنہیں آرہے'
سربراہ پاک سرزمین پارٹی کہتے ہیں تبدیلی کے دعوے کےکوئی نتائج نظرنہیں آرہے۔ملک میں اس وقت غیر یقینی کی کیفیت ہے۔
میڈیا سے بات چیت میں مصطفیٰ کمال کا کہنا تھا کہ صنعتکاروں کو آرمی چیف سے ملاقات کرنا پڑی۔ان حالات میں کیسے غیرملکی سرمایہ کاری آئے گی ۔
انہوں نے کہا کراچی:ملک میں اس وقت غیر یقینی کی کیفیت ہے۔صنعتکاروں،تاجروں کو سب سے زیادہ مشکلات کا سامناہے۔
ان کا مزید کہنا تھا کہ آئین میں سب سے بڑامسئلہ اختیارات کی تقسیم کاہے۔
مزید خبریں
نیب ترامیم فیصلے کیخلاف انٹرا کورٹ اپیلیں سماعت کیلئے مقرر، لارجر بینچ تشکیل
آئی ایس پی آر کی جانب سے معافی کا مطالبہ مسترد کرتے ہیں، پی ٹی آئی کور کمیٹی
9 مئی واقعات: عمران خان کی 3 مقدمات میں عبوری ضمانت میں توسیع
خیبرپختونخوا اسمبلی میں عمران خان اور بشریٰ بی بی کی رہائی کیلئے قرارداد منظور
ایران نے 28 پاکستانی قیدیوں کی سزائیں معاف کرکے رہا کردیا
شیر افضل مروت کا پی ٹی آئی کی تمام کمیٹیوں سے اخراج، کور کمیٹی نے توثیق کردی
تبولا
Taboola ads will show in this div
مقبول ترین
Comments are closed on this story.