دیپک پروانی لائے ہیں کچھ خاص۔۔۔

شائع 11 مارچ 2016 10:45am

deepak2

دیپک پروانی پاکستانی فیشن انڈسٹریز کا جانا مانا نام ہے،ان کے ڈیزائنز اور ملبوسات کا شمار پاکستان کے ٹاپ برانڈز میں ہوتا ہے،انہوں نے اپنے کیر ئیر کی شروعات انیس سو چورانوے میں محض بیس سال کی عمر میں کی اور آج وہ فیشن انڈسٹریز کی ان اونچائیوں پر موجود ہیں جس کا صرف خواب ہی دیکھا جا سکتا ہے۔

انہوں نے اپنے بہترین کام کی بدولت متعدد ایوارڈز بھی اپنے نام کئے ہیں جن میں پاکستان اسٹائل ایوارڈ،بیسٹ انٹر نیشنل ڈیزائنر میامی فیشن ویک،لکس اسٹائل ایوارڈ،فرسٹ انڈس میوزک ویڈیو ایوارڈ ،ایم ٹی وی اسٹائل ایوارڈ وغیرہ شامل ہیں۔

دیپک نے حال ہی میں اپنے ڈیزائنز کی نئی کلیکشن متعارف کروائی ہے ،جنہیں دیکھ کر آپ سب دنگ رہ جائیں گے۔

1d

2d

3d

4d

5d

6d

7d

8d

9d