بالی ووڈ فلم باغی کا ٹریلر ریلیز
نئی دہلی: بالی ووڈ کے نو جواں اسٹار ٹائگر شروف اور شردھا کپور اپنی آئندہ آنے والی فلم باغی سے شائقین کو محظوظ کرنے کے لیے تیار ہیں۔ فلم کے ہدایتکا ر شبیر خان جبکہ پروڈیوسر ساجد ناڈیاوالا ہیں۔
فلم کا ٹریلر ٹائگر اور شردھا کا جارحانہ انداز لیے ریلیز ہو گیا ہے۔ فلم انتیس اپریل کو سینما گھروں کی زینت بنے گی۔
مقبول ترین

















اس کہانی پر تبصرے بند ہیں۔