ہالی ووڈ ایکشن فلم ‘جیسن بورن’ کا ٹریلر جاری
فائل فوٹولاس اینجلس: ہالی وڈ باکس آفس ہٹ ایکشن فلم سیریز بورن سیریز کی پانچویں فلم جیسن بورن اس موسم گرما دوبارہ سینما گھروں کی زینت بننے جا رہی ہے۔
فلم کا مرکزی کردار مٹ ڈیمن نبھا رہے ہیں ۔ بورن سیریز کی پہلی فلم دی بورن آئیڈینٹیٹی 2002 میں ریلیز ہوئی تھی۔ جمعرات کو فلم کا پہلا مکمل ٹریلر جاری کر دیا گیا۔ ایکشن مناظر سے بھرپور یہ فلم 29 جولائی کو ریلیز ہو گی۔
https://youtu.be/F4gJsKZvqE4
مقبول ترین















اس کہانی پر تبصرے بند ہیں۔