ملک کےاکثرعلاقوں میں موسم گرم، خشک رہنےکاامکان
ملک کےوسطی اورجنوبی علاقوں میں موسم شدید گرم رہنے کی توقع - فائل فوٹواسلام آباد:آئندہ 2روزتک ملک کے اکثرعلاقوں میں موسم گرم اورخشک رہنے کا امکان ہے ۔
جبکہ آئندہ 24 گھنٹے کے دوران ملک کےوسطی اورجنوبی علاقوں میں موسم شدید گرم رہنے کی توقع ہے ۔
محکمہ موسمیات کے مطابق ،گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم گرم اورخشک رہا۔
گزشتہ روزسب سے زیادہ گرمی سبی، سکھر، جیکب آباد اوررحیم یارخان میں پڑی ۔۔ جہاں درجہ حرارت 45ڈگری سینٹی گریڈ رہا ۔
مقبول ترین















اس کہانی پر تبصرے بند ہیں۔