شادی سےپہلے تھیلیسیمیاکاٹیسٹ کرانا ضروری ہے،وزیراعظم
وزیراعظم کا تھیلیسیمیاسے بچاؤکےعالمی دن کےموقع پر پیغام - فائل فوٹواسلام آباد:وزیراعظم نوازشریف کا کہنا ہے کہ شادی کی عمرتک پہنچنے پرتھیلیسیمیا ٹیسٹ کرانا ضروری ہے ۔
وزیراعظم محمد نوازشریف نے تھیلیسیمیاسےبچاؤکےعالمی دن کےموقع پراپنے پیغام میں کہا ہے کہ تھیلیسیمیا ایک موروثی بیماری ہے۔
پاکستان کاہرشہری اس بیماری سے بچاؤ کیلئے پرعزم ہوکرکام کرے ۔
انہوں نے کہا کہ شادی سے پہلے تھیلیسیمیاکاٹیسٹ کراناضروری ہے ۔
تھیلیسیمیا کے شکاروالدین سے یہ مرض ان کے بچوں میں منتقل ہوسکتا ہے ۔
مقبول ترین















اس کہانی پر تبصرے بند ہیں۔