پی ٹی آئی جلسے سے قبل کارکن گتھم گتھا

شائع 18 مئ 2016 11:44am
فائل فوٹو فائل فوٹو

مظفر آباد میں پاکستان تحریک انصاف کے بدھ کو ہونے والے جلسے سے قبل کارکنان آپس میں گتھم گتھا ہوگئے۔جھگڑے کے دوران پارٹی کے دو گروپوں نے ایک دوسرے پر گھونسوں اور ڈنڈوں کا آزادانہ استعمال کیا۔

https://youtu.be/aNoU33KZi4k