خواجہ آصف کی مخالفین پر پنجابی میں دلچسپ تنقید

شائع 18 مئ 2016 11:56am
فائل فوٹو فائل فوٹو

پاناما لیکس کے معاملے پر اپوزیشن جماعتوں کی قومی اسمبلی میں حکومت پر شدید تنقید کے بعد وزیر دفاع خواجہ آصف نے اپنے خطاب میں سیاسی مخالفین کے خلاف پنجابی زبان میں آڑھے ہاتھوں لیا۔ انہوں نے اپنے مخالفین کیلئے کیا کہا ۔ اس ویڈیو میں دیکھئے۔

https://youtu.be/1r-oqIcuQfE