شاہ رخ خان کی فیملی فوٹو نے سوشل میڈیا پر دھوم مچادی
ممبئی: بھارتی سُپر اسٹار شاہ رخ خان نہ صرف بولی وڈ کنگ ہیں بلکہ ان کی فیملی بھی پوری بھارتی انڈسٹری پر راج کرتی ہے،یہ ہی وجہ ہے کہ اس فیملی کی چھوٹی سے چھوٹی بات خبر بن جاتی ہے۔
حال ہی میں کنگ خان کی فیملی فوٹو سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی ہے جس میں شاہ رخ کے ساتھ ان کی بیوی گوری ،بڑا بیٹا آریان،بیٹی سہانا اور چھوٹا بیٹا ابراہم خان نظر آرہے ہیں۔
یہ تصویر خان کی گزشتہ تصاویر سے مختلف اسلئے ہے کہ اس میں پہلی بار ابراہم پوری فیملی کے ساتھ نظر آرہے ہیں۔
تصویر گوری خان کی کتاب سے لی گئی ہے ،کتاب میں گوری نے اپنی زندگی کی جھلک کو بیان کیا ہے کہ وہ کس طرح رہتی اور زندگی گزارتی ہیں۔
شاہ رخ خان کی فیملی کے ساتھ لی گئی مزید تصاویر دیکھئے












بشکریہ:بولی وڈ لائف ڈاٹ کام
مقبول ترین


















اس کہانی پر تبصرے بند ہیں۔